اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاون جاری۔سنگین جرائم میں ملوث عدالتی مفروران اور مجرمان اشتہاریوں سمیت 68 جرائم پیشہ عناصر گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔ مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے […]
اسلام آباد (سہ پہر) سی ٹی ڈی میں خصوصی تربیتی کورسز مکمل کرنے والے افسران و جوانوں میں اسناد، میڈلز اور انعامات تقسیم۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کمپلیکس اسلام آباد میں بیسک سنائپر کورس، اینٹی ٹیررسٹ ٹریننگ اور کلوز پروٹیکشن کورسزکی کامیاب تکمیل کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں تربیتی کورسز مکمل […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کا نئے تعینات ہونے والے ایس ایس پی سکیورٹی/ ایڈمنسٹریشن اور ایس پی کیپیٹل پیٹرولز یونٹ کیپٹن (ر) سردار محمد شہریارخان سے امن و امان کی صورتحال کو مزید بہتر بنانے پر تفصیلی تبادلہ خیال، سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس آپریشنز قاضی علی رضا نے […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا بھتہ خوری میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔سکیورٹی چارجز کے نام پر بھتہ وصول کرنے والے دو ملزمان گرفتار۔ایس پی سواں زون محمد خرم اشرف کی زیرِ نگرانی تھانہ کورال پولیس ٹیم نے غوری ٹاؤن میں بھتہ خوری کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے شہریوں اور پلاٹ […]
Islamabad (Sapeher Times) Tarnol Police Rescue 12-Year-Old Kidnapping Victim, Arrest Three Accused in Swift Operation,Tarnol Police Station team, took prompt and effective action and safely recovered a 12-year-old kidnapped boy, while arresting the alleged main suspect and his two accomplices. The arrested accused have been identified as Muhammad Owais, a cousin of the kidnapped child, […]
اسلام آباد (سہ پہر) ترنول پولیس نے اغواء برائے تاوان کی واردات میں، دس کروڑ تاوان کیلئے ایبٹ آباد سے اغواء کیے گئے بارہ سالہ عبداللہ ابراہیم کو بحفاظت بازیاب کروا لیا، بچے کے اغواء میں مبینہ طور پر ملوث مرکزی ملزم اور اس کے دو ساتھیوں سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار […]
Islamabad (Sapeher Times) In Bahara Kahu, a property dealer allegedly cheated a widow of 15 lakh rupees for a fake 5-marla plot.He has not given her the plot for one year. Instead, he gave a fake cheque of 30 lakh rupees as security and kept wasting time. When she asked for her money back, he […]
اسلام آباد (سہ پہر) بہارہ کہو میں پراپرٹی ڈیلر کا 5 مرلہ کے بوگس پلاٹ پر بیوہ خاتون سے 15 لاکھ کا مبینہ فراڈ ، ایک سال سے پلاٹ کا قبضہ نہیں دیا، زرضمانت کے بوگس چیک دیکر وقت ضائع کیا، اصل رقم کے مطالبہ پر بہانے ، بدتمیزی اور دھمکی آمیز جواب دیتا ہے، […]
اسلام آباد (سہ پہر) ملک بھر کی طرح وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی جشن عید میلاد النبیؐ پورے جوش و خروش اور عزت و تکریم کے ساتھ منایا گیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پانچ سو سے زائد میلاد کمیٹیوں، تین سو سے زائد مساجد کی انتظامیہ کمیٹیوں اور ڈھائی سو سیرت کمیٹیوں کے […]
اسلام آباد (سہ پہر) فاونڈر ڈیموکریٹساین اےگروپ کے صدر سید ندیم منصور نے سانحہ پمز کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کی جائے ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کیا جائے پمز ہسپتال میں ہولناک واقعہ این اے-47 میں ہوا ہے اور یہ واقع لاپروائی کے سوا کچھ نہیں ہے […]