LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب کی کرکٹ سٹیڈیم میں راولپنڈی سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے اراکین سے ملاقات

راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب کی کرکٹ سٹیڈیم میں راولپنڈی سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے اراکین سے ملاقات راولپنڈی پولیس کو اعزاز حاصل ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی میں اسکا اہم کردار ہے، راولپنڈی پولیس کے سیکورٹی انتظامات کو انٹرنیشنل اداروں نے سراہا، ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی میں نیشنل اور انٹرنیشنل کرکٹ ایونٹس کا کامیاب انعقاد ہوا، کرکٹ ایونٹس پر فورس کا 70 فیصد حصہ سیکورٹی اور شہریوں کی سہولت کے لئے مامور کیا جاتا ہے،اور اس دوران 6 ہزار سے زائد افسران اور اہلکار فرائض سراانجام دیتے ہیں۔

X