اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا تھانہ سبزی منڈی، تھا نہ آ بپارہ، تھا نہ گولڑ ہ اور تھا نہ بہارہ کہو کے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ کومنگ آپریشن، 384 افراد،77 گھروں ، 115دکانوں ،90موٹر سائیکلوں اور 36 گا ڑ یو ں کو چیک کیا گیاجبکہ 22مشکوک افراد اور10موٹر سائیکلوں کو جانچ پڑتال کیلئے […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا “نشہ اب نہیں تحریک” کے تسلسل میں مختلف تعلیمی اداروں میں آگاہی سیمینارز کا انعقادجاری,نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز میں منعقدسیمینار میں سینئر پولیس افسرا ن نے طلباءو طالبات کو منشیات کے نقصانات، منشیات کی لعنت سے معاشرے پر منفی اثرات اور اسلام آباد پولیس کی منشیات فروشوں کے […]
اسلام آباد (سہ پہر) ملازمین کے مسائل حل کرنے پر سی ڈی اے انتظامیہ کے شکرگزار ہیں۔ چوہدری محمد یٰسین ملازمین کے پلاٹوں کی الاٹمنٹ سمیت دیگر مسائل بھی فوری طورپرحل کیے جائیں۔ یونین رہنما سی ڈی اے مزدور یونین کے مرکزی عہدیداران اور سی بی اے کمیٹیوں کے نمائندگان کا ایک اہم اجلاس مرکزی […]
اسلام آباد (سہ پہر) سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین کے بڑے بھائی چوہدری محمد حنیف مرحوم کی روح کے ایصالِ ثواب کے لیے ختمِ چہلم اور دعائیہ تقریب زیر صدارت حضرت خواجہ پیر عبید احمد عبید نقشبندی مجددی ہیون ہائیٹس ہوٹل ستارہ مارکیٹ سیکٹر جی سیون مرکز اسلام آباد […]
اسلام آباد (سہ پہر) ڈی جی سیف سٹی/ ڈی آئی جی ٹریفک محمد ہارون جوئیہ کی ٹریفک افسران اور سیف سٹی ٹیکنیکل ٹیم سے میٹنگ,میٹنگ میں روڈ ایکسیڈنٹ کی بڑی وجوہات، بڑی شاہراہوں پر موجود یوٹرن اور انٹرچینج کی لوکیشنز پر ٹریفک افسران سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ سیف سٹی ٹیکنیکل ٹیم سے کیمرہ جات […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں صفائی کی اہمیت اجاگر کرنے اور ماحولیاتی آلودگی کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے خصوصی آگاہی و عملی مہم۔ پولیس افسران نے رضاکارانہ طور پر بڑی تعداد میں صفائی مہم میں حصّہ لیا۔
اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے کھلی کچہری میں اپنی شکایات و تجاویز کے سلسلے میں تشریف لائے شہریوں سے ملاقات کی جن میں مختلف شکایت کندگان کے علاوہ دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے نوجوان ،ماہرین،اور بزرگ مرد و خواتین شہری شامل تھےآئی جی نے موقع پر […]
اسلام آباد (سہ پہر) تھانہ کورال پولیس نےشہریوں کو لوٹنے کی وارداتوں میں مطلوب موسیٰ گینگ کے پانچ ارکان سرغنہ سمیت گرفتار، نقدی ،قیمتی گھڑیاں برآمد کر لی گئیں, وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ مع ایمونیشن برآمد کیا۔ ملزمان اسلام آباد پولیس کو راہزنی اور دیگر سنگین جرائم کی وارداتوں میں مطلوب تھے۔ ڈی […]
اسلام آباد(سہ پہر) تھانہ کورال کے علاقے شریف آباد میں دوکان میں آتشزدگی۔ ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق خود موقع پر موجود,جاری ریسکیو آپریشن کی براہِ راست نگرانی کر رہے ہیں۔ اسلام آباد پولیس کے سینئر افسران بھی ڈی آئی جی اسلام آباد کے ہمراہ موقع پر موجود ہیں، پولیس اور ریسکیو […]
اسلام آباد (سہ پہر) صدر مملکت نے سندھ، لاہور اور پشاور ہائیکورٹس کے ایڈیشنل ججز کی توثیق اور مدت میں توسیع کی منظوری دے دی۔ صدر کی منظوری جوڈیشل کمیشن کی سفارشات اور وزیراعظم کے مشورے سے دی گئی۔ سندھ ہائیکورٹ: جسٹس میاں محمد شاہ، جسٹس تسنیم سلطانہ، جسٹس ریاضت علی سحر، جسٹس محمد حسن، […]