اسلام آباد (سہ پہر) کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ میں بہترین کارکردگی کے حامل انسپیکٹر عادل حسین، انسپیکٹر نعمان فدا ،سب انسپیکٹر محبوب الرحمن ،ہیڈ کانسٹیبل غلام عباس، ہیڈ کانسٹیبل عثمان منیر, کانسٹیبل فیصل شہزاد کانسٹیبلز زہیب اور عبدالخلیل کو سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی نے تعریفی سرٹیفیکیٹ اور نقد انعام سے دیا
اسلام آباد (سہ پہر) کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ میں بہترین کارکردگی کے حامل انسپیکٹر عادل حسین، انسپیکٹر نعمان فدا ،سب انسپیکٹر محبوب الرحمن ،ہیڈ کانسٹیبل غلام عباس، ہیڈ کانسٹیبل عثمان منیر, کانسٹیبل فیصل شہزاد کانسٹیبلز زہیب اور عبدالخلیل کو سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی نے تعریفی سرٹیفیکیٹ اور نقد انعام سے دیا پیشہ ورانہ فرائض کی بہترین انجام دہی کا مظاہرہ کرنے والے افسران شاباش اور حوصلہ افزائی کے مستحق ہیں سی پی او