اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ سہالہ عون عباس کی سربراہی میں پولیس ٹیم کا منشیات فروشاں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ سہالہ عون عباس کی سربراہی میں پولیس ٹیم کا منشیات فروشاں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ۔ اشفاق احمد شاہ سب انسپکٹر نے ھمراہ عنایت خان و دیگر پولیس ٹیم کے منشیات سپلائر گرفتار کر کے 470 گرام آئس برآمد کرلی تفصیلات کے مطابق ایس پی سواں زون خرم اشرف کی ہدایت پر SHO تھانہ سہالہ عون عباس ۔کی سربراہی میں اشفاق احمد شاہ SIمعہ ٹیم نے دوران گشت و پڑتال ملزم طاہر سکنہ حال ڈھوک اعوان اسلام آباد سے آئس470 گرام برآمد کرکے مقدمہ نمبر 332 مورخہ 06.09.26 بجرم CNSA9(2)4 تھانہ سہالہ درج رجسٹر کر کے حسب ضابطہ گرفتار کرکے بند حوالات تھانہ کیا گیا ہے مزید تفتیش مقدمہ جاری ہے ۔ایس پی سواں زون کی پولیس ٹیم کو شاباش ۔