راولپنڈی (سہ پہر) آر پی او راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا کا راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ، میچ کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ۔
راولپنڈی (سہ پہر) آر پی او راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا کا راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ، میچ کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ۔
اس موقع پر سی پی او راولپنڈی حسن مشتاق سکھیرا بھی آر پی او کے ہمراہ موجود تھے، ترجمان آر پی او
میچ کے دوران فول پروف سکیورٹی انتظامات ہر صورت یقینی بنائے جائیں، آر پی او بابر سرفراز الپا
سٹیڈیم اور گردونواح میں سکیورٹی ہائی الرٹ رکھی جائے، آر پی او
شائقین کرکٹ کی مکمل چیکنگ اور سکیورٹی ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے، آر پی او
سٹیڈیم کے اطراف چھتوں، بلند عمارتوں اور حساس مقامات پر خصوصی سکیورٹی انتظامات کو برقرار رکھے جائیں، آر پی او
سیف سٹی اور سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے سٹیڈیم اور گردونواح کی مسلسل مانیٹرنگ کی جائے، آر پی او بابر سرفراز الپا
میچ کے دوران ٹریفک کی روانی، منظم پارکنگ اور ایمرجنسی راستوں کی کلیئرنس یقینی بنائی جائے، آر پی او
شائقین کرکٹ، کھلاڑیوں اور آفیشلز کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے، آر پی او بابر سرفراز الپا
سکیورٹی کے ساتھ ساتھ شائقین کرکٹ سے خوش اخلاقی اور ذمہ دارانہ رویہ یقینی بنایا جائے، آر پی او .