LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) آزاد کشمیر مہاجرین نشستوں کے انتخابات: راولپنڈی میں انتظامات کا جائزہ اجلاس

راولپنڈی (سہ پہر) آزاد کشمیر مہاجرین نشستوں کے انتخابات: راولپنڈی میں انتظامات کا جائزہ اجلاس

ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) ندیم ناصر اور سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی مشترکہ صدارت میں اجلاس

2 اگست کو ہونے والے انتخابات کے لیے سیکیورٹی اور انتظامی پلان کو حتمی شکل

راولپنڈی میں 100 پولنگ اسٹیشن قائم، 18 پولنگ اسٹیشن حساس قرار

حساس پولنگ اسٹیشنوں پر خصوصی سیکیورٹی انتظامات کیے جائیں گے

18 حساس مقامات پر 100 پولیس اہلکار تعینات کیے جائیں گے

حساس پولنگ اسٹیشنوں کے کیمرے سیف سٹی سے منسلک کیے جائیں گے

الیکشن میٹریل کی محفوظ ترسیل کے لیے جامع ٹرانسپورٹ پلان تیار

ایمرجنسی ریسپانس، سول ڈیفنس اور ٹریفک پلان کو بھی حتمی منظوری

تمام متعلقہ محکموں کو پرامن، شفاف اور منظم انتخابات یقینی بنانے کی ہدایت

ضلعی انتظامیہ اور پولیس مکمل ہم آہنگی کے ساتھ انتخابی انتظامات مکمل کریں گی. ندیم ناصر

2 اگست کو آزاد کشمیر مہاجرین نشستوں کے انتخابات پرامن ماحول میں کرانے کے عزم کا اظہار

X