راولپنڈی (سہ پہر) تھانہ رتہ امرال سب انسپکٹر واجد بھٹی کی ھمراہ پولیس ٹیم کارروائی، موٹرسائیکل چوری و دیگر چوری کی وارداتوں میں ملوث 2 رکنی گینگ گرفتار، 6 مسروقہ موٹرسائیکل و رقم 20 ہزار روپے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی سٹی سرکل اظہر شاہ کی زیرنگرانی ایس ایچ او تھانہ رتہ امرال […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایس پی آپریشن ملک طارق محبوب کی پولیس لائن ہیڈ کوارٹر میں کھلی کچہری،شہریوں کی شکایات کے حل کے لیے متلقہ افسران کو احکامات جاری کیے مارک شدہ درخواستوں پر جاری ٹائم فریم میں کاروائی کو یقینی بنایا جائے ایس ایس پی آپریشنز کی متعلقہ افسران کو ہدایت شہریوں کے مسائل […]
لاہور (سہ پہر):لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز میں گریجویٹنگ کلاس آف 2026 کے اعزاز میں دو روزہ کانووکیشن کی چار پروقار تقریبات منعقد ہوئیں، جن میں 1,500 سے زائد طلبہ و طالبات کو ڈگریاں تقسیم کی گئیں۔ اس موقع پر گریجویٹس نے برسوں کی محنت، علمی سفر، ذاتی نشوونما اور ثابت قدمی کے بعد اپنی […]
LAHORE (Sapeher Times): The Lahore University of Management Sciences (LUMS) celebrated the achievements of its graduating Class of 2026 through four Convocation ceremonies held over two days. Graduates crossed the stage to receive their degrees, marking the completion of years of academic endeavour, personal growth, and perseverance. More than 1,500 graduates from LUMS’ five schools, […]
چولستان (سہ پہر) فورٹ عباس ہیٹ ویو اور خشک سالی کے پیشِ نظر محکمہ لائیوسٹاک پنجاب، تحصیل فورٹ عباس کی جانب سے چولستان کے علاقہ 286/ایچ آرمیں مویشیوں کے لیے مفت ویٹرنری کیمپ ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر عمران شوکت تحصیل فورٹ عباس کی زیر نگرانی مسلسل جاری ہے۔ اس کیمپ میں ویٹرنری ٹیمیں روزانہ کی بنیاد […]
اسلام آباد (سہ پہر) سی ڈی اے کیپیٹل ایمرجنسی سروس کے دوسوپچاس ملازمین کوٹائم سکیل پروموشن دے دی گئی جبکہ سات ملازمین فائر مین سے لیڈنگ فائرمین اور تین ملازمین لیڈنگ فائرمین سے فائر کنٹرول سپروائزرکے عہدوں پرترقی پاگئے اسی حوالے سے سی بی اے کمیٹی فائر بریگیڈ کے زیر اہتمام سی ڈی اے مزدور […]
ISLAMABAD (Sapeher Times) When people think about teachers mistreating students, they often picture something physical like a slap, a hit, a raised hand. But research consistently shows that the most common form of harm from teachers isn’t physical at all. It’s emotional and psychological. And it doesn’t stop once students grow up; it continues to […]
اسلام آباد (سہ پہر) مادرِ ملت فاطمہ جناح آئین، جمہوریت، قومی وحدت اور خواتین کے حقوق کی علمبردار تھیں:ڈاکٹر بشریٰ مرزا نظریہ پاکستان کونسل ٹرسٹ کااپنے قومی ہیروز کے حوالے سے کردارقابلِ تحسین ہے, فرح ناز اکبر مقررین کی نوجوان نسل کو مادرِ ملت کے افکار و کردار سے رہنمائی حاصل کرنے کی تلقین پاکستان […]
بہاولپور (سہ پہر) نارکوٹکس کنٹرول اسٹیشن کی قائد اعظم کالونی میں کامیاب چھاپہ مار کارروائی۔ کارروائی کے دوران خاتون منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں چرس اور افیون برآمد۔ برآمد شدہ منشیات قبضے میں لے کر ملزمہ کے خلاف مقدمہ درج، مزید تفتیش جاری۔ ڈائریکٹر عبدالمنان کی نگرانی میں مخبرِ خاص کی اطلاع پر کارروائی […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ مندرہ سید زکاء گیلانی کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی موثر تفتیش و کارروائی، 6 ماہ قبل رینٹ اے کار ڈرائیور کا اندھا قتل ٹریس، اشتہاری گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ مندرہ پولیس نے موثر تفتیش و کارروائی کرتے ہوئے 6 ماہ قبل رینٹ اے کار ڈرائیور کا […]