راولپنڈی (سہ پہر) راولپنڈی پولیس کے اے ایس آئی خرم شہزاد خالق حقیقی سے جا ملے، اے ایس آئی خرم شہزاد کو گزشتہ رات طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے بغرض علاج معالجہ ہسپتال منتقل کیا گیا جو آئی سی یو میں زیر علاج تھے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس کے اے ایس آئی خرم […]
اسلام آباد (سہ پہر) ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ، آئی سی ٹی اسلام آباد نے جاری کفایت شعاری کے اقدامات کی روشنی میں مارکیٹوں، کاروباروں اور تجارتی سرگرمیوں کے لیے بند ہونے کے نظرثانی شدہ اوقات کے بارے میں نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔دکانیں، بازار اور شاپنگ مالز سبھی ہفتے بھر میں رات 08:00 بجے بند ہو جائیں گے […]
اسلام آباد (سہ پہر) وطن کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ‘لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین نے بلوچستان کے علاقے ژوب میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن (آئی بی او) کے دوران زخموں سے دو ماہ کی دلیرانہ جنگ کے بعد شہادت کو گلے لگا لیا شہید لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین ضلع سرگودھا کی تحصیل بھلوال […]
اسلام آباد (سہ پہر) وزیر اعظم شہباز شریف پاکستان میں بجلی کے نظام کو بہتر کرنے کیلئے پرعزم ہیں . بجلی کی لوڈشیڈنگ میں انتہائی اضافہ اور ساتھ ہی بجلی کی قیمتوں میں بھی روز بروز اضافے کی وجہ سے عوام کا جینا محال ہوچکا ہے پاکستان میں بجلی کے مسائل کی بنیادی وجوہات میں […]
اسلام آباد (سہ پہر) آج معروف ڈاکٹر منیر احمد لنگاہ صاحب کی امیر انٹرنیشنل اسکول میں خصوصی آمد کے موقع پر آٹزم آٹزم کے حوالے سے ایک آگاہی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر منیر احمد لنگاہ نے اساتذہ اور بچوں کو آگاہ کرتے ہوئے موجودہ دور کے تناظر میں بچوں کو […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایک سال قبل 7 مئی 2025 کو پاک بھارت سرحد کے قریب فضائی جھڑپ کے دوران کیا ہوا دنیا کی سب سے بڑی ڈاگ فائٹ کیسے لڑی گئی اور اس جنگ کا آخر میں فاتح کون تھا ؟ بہت سے رازوں سے پردہ اٹھنا باقی ہے لیکن ترکیہ ٹوڈے کے ایک […]
اسلام آباد (سہ پہر) موٹر سائیکل چھیننے اور راہزنی کی متعدد وارداتو ں میں ملوث منظم گرو ہ کے دو ارکان گرفتار۔گرفتار ملزمان کے قبضہ سے لا کھو ں روپے ما لیت کے چھیننے گئے14 مو ٹر سائیکل اورنقدی بر آمد، ملزمان کے خلاف متعدد مقدما ت درج، مزید تفتیش جاری ہے تفصیلا ت کے […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاون جاری۔سنگین جرائم میں ملوث 20 مجرمان اشتہاریوں سمیت 36 جرائم پیشہ عناصر گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن۔سرچ آپریشن کے دوران 486افراد،191 گھرانوں،28 ہوٹلوں،35دکانیں، 216موٹر سائیکلوں اور 52 گاڑیوں کو چیک کیا گیا جبکہ جانچ پڑتال کیلئے 04 اشتہاریوں سمیت 63 مشکوک افراد، 01 گاڑٰی اور16موٹر سائیکلوں کوبھی تھانہ جات منتقل کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس سے ریٹائرڈ ہونے والے انسپکٹر مختار احمد کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد۔ایس پی ایوان صدر طاہر خان نے ریٹائرڈ ہونے والے پولیس افسرکو پھول اور تحائف پیش کئے اور ان کے مستقبل کیلئے نیک تمناﺅ ں کا اظہار کیتفصیلات کے مطابق اسلام آبادپولیس سے ریٹائرڈ ہونے والے انسپکٹر […]