اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایس پی آ پر یشنزاسلام آ باد قاضی علی رضا کی سواں اور رورل زون کے افسران سے میٹنگ۔جرائم کے خاتمے کےلئے جرائم پیشہ گروہوں کے ارکان کے گرد گھیرا تنگ کیا جائے،پراپرٹی مقدمات میں ملوث ملزمان کا ڈیٹا مرتب کر کے ان کی گرفتاریاں عمل میں لائی جائیں، زیر […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن۔سرچ آپریشن کے دوران 475افراد،191 گھرانوں،30 ہوٹلوں،99دکانیں، 227موٹر سائیکلوں اور 76 گاڑیوں کو چیک کیا گیا جبکہ جانچ پڑتال کیلئے 24 مشکوک افراد اور 31 موٹر سائیکلوں کوبھی تھانہ جات منتقل کیا گیا۔منشیات فروشی میں ملوث ملزمان کر گرفتار کر کے ان […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاون جاری۔سنگین جرائم میں ملوث تین مجرمان اشتہاریوں سمیت 15جرائم پیشہ عناصر گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس […]
اسلام آباد (سہ پہر) اینٹی وہیکل لفٹنگ یو نٹ پولیس ٹیم کی بڑ ی کارروائی۔,کار چوری کی متعدد وارداتوں میں مطلوب سابقہ ریکارڈ یافتہ منظم گروہ کے چار ارکان گرفتار، ملزمان کے قبضہ سے لا کھوں روپے مالیت کی چھ چوری شدہ گاڑیاں برآمد، گرفتار ملزمان کا اسلام آ باد کے مختلف علا قوں میں […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس شہریوں کے مسائل کے حل کے لئے پرعزم۔ڈی آئی جی اسلام آبادمحمد جواد طارق اور ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضانے اپنے دفترمیں کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سنے ،انہوں نے افسران کو شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات جاری کئے۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل […]
اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا اوپن ڈور پالیسی کے تحت “کھلی کچہری کا انعقاد ,کھلی کچہری میں شہریوںاور پولیس افسران کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لئے موقع پر ہی ہدایات جاری کیں،شہریوں کے مسائل کا میرٹ پر اور فوری حل ہماری اولین ترجیح ہے […]
اسلام آباد (سہ پہر) نیشنل پولیس فاونڈیشن کے ڈائریکٹوریٹس کا اہم اجلاس۔ایم ڈی سید علی ناصر رضوی نے ادارہ جاتی کارکردگی اور فلاحی منصوبوں کا جامع جائزہ لیا، این ای ایس اسکول سسٹم کے تعلیمی معیار اور انتظامی امور، این پی ایف کے ہاوسنگ پراجیکٹس، ایگری بزنس اور آئی ٹی سے متعلق جاری و مجوزہ […]
اسلام آباد (سہ پہر) امریکہ نے پاکستان کے ذریعے ایران کی 14 نکاتی تجویز کا تحریری جواب تہران کو ارسال کیا ہے۔ پاکستان نے ایک بار پھر “بیک چینل ڈپلومیسی” کے ذریعے یہ اہم پیغام پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ دوسری طرف امریکا نے قبضے میں لیے گئے ایرانی جہاز اور عملے کو […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ لوھی بھیر یوسف جٹ کی سربراہی میں پولیس ٹیم کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن ۔ موٹرسائیکل چور گینگ 2 ملزم سرغنہ سمیت گرفتار 14 مسروقہ موٹرسائیکل ایک لاکھ نقدی برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ لوھی بھیر کی سربراہی میں پولیس ٹیم […]
کراچی (سہ پہر) کراچی ویسٹ زون کے تھانہ پیرآباد (فرنٹیئر چوکی) پولیس نے خفیہ اطلاع پر فرنٹیئر کالونی میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے گٹکا ماوا سپلائی کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی کے مطابق گرفتار ملزمان میں اسماعیل ولد فضل قادر اور والی اللہ ولد رزق […]