اسلام آباد (سہ پہر) ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد زون سید شہزاد ندیم بخاری نے یورپ میں کشتیوں کی ہلاکت کے واقعات پر انتہائی سنجیدہ کارروائی کرتے ہوئے درج ذیل اقدامات کیے ہیں۔ ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد اور راولپنڈی کو لینڈ روٹ ایجنٹوں کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل […]