اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن ۔سرچ آپریشن کے دوران684 افراد،226 گھرانوں، 40 ہوٹلوں ،80 دکانیں، 266 موٹر سائیکلوں اور 101 گاڑیوں کو چیک کیا گیا جبکہ جانچ پڑتال کے لئے ایک افغان شہری سمیت 37مشکوک افراد ،ایک گاڑی اور25 موٹر سائیکلوں کوتھانہ جات منتقل کیا گیا۔مزید […]
اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ڈی آئی جی موٹروے پولیس عمران شاہد سے ملاقات۔ ٹریفک مینجمنٹ، سکیورٹی اور باہمی کوآرڈینیشن پر تبادلہ خیال ۔ ٹریفک مینجمنٹ اور روڈ سیفٹی کو بہتر بنانے کیلئے جدید اقدامات کا فیصلہ۔جدید ٹیکنالوجی کے استعمال، انفارمیشن شیئرنگ کے نظام کو بہتر بنانے […]
اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت رات گئے اہم اجلاس۔ آئی جی اسلام آباد نے افسران کو پبلک سروس ڈیلیوری، عوامی سہولت اور پولیس افسران کی تربیت و پولیس ویلفیئر کے حوالے سے دئیے گئے ٹاسکس پر پراگریس رپورٹ کا جائزہ لیا۔ہمارا کام شہریوں کے لئے […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے اقوام متحدہ کے مشن کے لیے پاکستان پولیس افسران کی تعیناتی کے عمل کے سلسلے میں ایس اے اے ٹی ٹیم سے ملاقات کی۔ شیلڈز کا تبادلہ کیا گیا، جو اسلام آباد پولیس کی شاندار […]
اسلام آباد (سہ پہر) سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے خیبر میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں 22 خوارج ہلاک ہوگئے’ آئی ایس پی آر کے مطابق خوارج علاقے میں متعدد دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث تھے اور ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے’ گرفتاری کے خوف […]
Are you a follower of online casino games? Do you appreciate the adventure and exhilaration of rotating the roulette wheel? If so, after that on-line roulette complimentary may be the excellent game for you. In this extensive guide, we will certainly supply you with all the information you need to know about playing and winning […]
اسلام آباد (ٹی این ایس) وفاقی تحقیقاتی ایجسنی (ایف آئی اے) نے منی لانڈرنگ کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا۔ایف آئی اے ہیڈکوارٹر میں خصوصی مالیاتی انٹیلی جنس یونٹ قائم کردیاگیا۔ مشکوک ٹرانزیکشنز پر فوری ایکشن ہوگا۔ ایف آئی اے نے اینٹی منی لانڈرنگ فریم ورک کے تحت ایس او پی جاری […]
اسلام آباد (سہ پہر) ترنول پھاٹک کو آبنائے ہرمز کی طرح بند کرنے کی دھمکی دینے والے کو پولیس نے بند کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ترنول پھاٹک کو آبنائے ہرمز کی طرح بند کرنے کی دھمکی دینے والے کو پولیس نے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا، ملزم نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی تھی۔ ایف […]
اسلام آباد (سہ پہر) اعلیٰ سطح ایرانی وفد کا دورہ پاکستان، سرینا اور میریٹ ہوٹلز انتظامیہ کی مہمانوں کو ہوٹل خالی کرنے کی ہدایت۔ میریٹ اور سرینا ہوٹل کی جانب سے اپنے کسٹمرز کو جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں سہہ پہر تین بجے تک ہوٹل خالی کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
اسلام آباد (سہ پہر) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی پیچیدہ سکیورٹی چینلجز کے باوجود پاکستان دنیاوی امن کیلئے کوشاں ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں کثیرالجہتی اور سفارت کاری کے ذریعے امن کےعالمی دن کے موقع پر پیغام میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ایسے وقت میں جب عالمی برادری کو […]