کراچی (سہ پہر) عالمی بلین مارکیٹ میں کمی کے اثرات کے باعث پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 52 ڈالر کی کمی ہوئی جس کے بعد نئی قیمت 4 ہزار 714 ڈالر فی اونس تک آ گئی، […]
اسلام آباد (سہ پہر) برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے اور مذاکرات کو مکمل طور پر ناکام ہونے سے بچانے کے لیے سرگرم کردار ادا کر رہا ہے۔رپورٹ کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر […]
تہران (سہ پہر) ایران نے آبنائے ہرمز میں دو بحری جہازوں پر قبضہ کرنے کی ویڈیو جاری کر دی ہے جس کے بعد خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔ ایرانی بحریہ کے مطابق ان جہازوں کو اس لیے قبضے میں لیا گیا کیونکہ انہوں نے آبنائے ہرمز کے حفاظتی انتظامات کو خطرے میں ڈالا […]
کراچی (سہ پہر) کراچی سے تعلق رکھنے والے 26 سالہ صالح آصف نے اپنی شاندار کامیابی کے ذریعے عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرتے ہوئے فوربس ارب پتیوں کی فہرست میں جگہ بنا لی ہے۔ وہ امریکی ادارے ایم آئی ٹی سے اپنے تین ساتھیوں کے ہمراہ Cursor کے شریک بانی ہیں، جو […]
لاہور (سہ پہر) پاکستانی نژاد برطانوی سرجن ڈاکٹر حسنات خان نے جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیاجی میں بطور سربراہ ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں، جس پر وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے انہیں مبارکباد پیش کی ہے۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے معروف برطانوی نژاد پاکستانی کارڈیک سرجن ڈاکٹر حسنات خان نے ملاقات کی ہے، اس موقع […]
اسلام آباد (سہ پہر) ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر نے پہلگام فالس فلیگ پر ایک خصوصی بریفنگ میں چند سوالات اٹھائے تھے جن کے جواب بھارت سال گزرنے کے بعد بھی نہیں دے سکا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے 30 اپریل 2025ء کو بریفنگ کے دوران پہلگام […]
واشنگٹن (سہ پہر) وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیرولین لیوٹ نے میڈیا سے گفتگو میں ایران کے ساتھ جنگ بندی کی توسیع کے معیاد کے بارے میں کہا ہے کہ کوئی ڈیڈ لائن نہیں ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے کہا کہ دراصل اس وقت جنگ ایران کے اندر […]
اسلام آباد (سہ پہر) چین کے خلائی پروگرام ’شین زو‘ کے لیے دو پاکستانیوں خرم داؤد اور محمد ذیشان علی کا انتخاب’ پاکستانی خلائی تحقیقا تی ادارے ’سپارکو‘ نے اعلان کیا ہے کہ دو پاکستانی خلا باز خرم داؤد اور محمد ذیشان علی کو چین روانہ کر دیا گیا ہے جدید تربیت کے بعد ان […]
لاھور (سہ پہر) اعجاز احمد سی ای او فئیر ڈیل مارکیٹنگ لاھور میاں مجتبی شجاع الرحمن صوبائی وزیر خزانہ پنجاب سے بیسٹ سی ای او کا ایشین بزنس ایوارڈ وصول کر رھے ہیں
Их тоже можно запускать в виде электронных и лайв версий. В классических вариациях участники делают ставки на конкретные номера или их сочетания, тем самым управляя рисками и коэффициентами выплат. Призовые начисляются случайно в основной игре или при выполнении определенных условий в бонусных раундах. Если размер ставки ниже обозначенного ограничения, джекпот не разыгрывается. В конце стоит […]