لاہور (سہ پہر) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے لاہور میں برقی روڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اپنے قائد محمد نواز شریف، وزیراعظم محمد شہباز شریف، وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف اور سینئر وزیر محترمہ مریم اورنگزیب کے شکر گزار ہیں جن کی قیادت میں ان کے حلقے […]
اسلام آباد (سہ پہر) جڑواں شہروں میں دفاتر بند ہونے کا نوٹیفکیشن جعلی قرار،ڈپٹی کمشنر آفس کے نام سے جعلی اعلامیہ گردش میں۔ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے جاری وضاحتی بیان میں کہا گیا کہ 20 اپریل سے دفاتر بند ہونے کی خبر بے بنیاد ہے ،شہری غیر مصدقہ اطلاعات پر یقین نہ کریں،اسلام آباد […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی آئینی عدالت میں کل 20 اپریل کو عدالتی کام نہیں ہوگا،وفاقی آئینی عدالت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی آئینی عدالت کی کل کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی،چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کے حکم پر کل عدالتی کام معطل رہے گا،عدالتی عملہ […]