LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) امپورٹڈ سگریٹ پر ٹیکس میں اضافہ کتنے فیصد ہوا ؟

اسلام آباد (سہ پہر) حکومت نے درآمدی سگریٹ اور اس جیسی مصنوعات پر ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹیکس کا حساب پیکٹ کی قیمت کے کم از کم 130% کی بنیاد پر کیا جائے گا جس میں کسٹم ڈیوٹی اور فیڈرل ایکسائزڈیوٹی شامل ہے

X