کراچی (سہ پہر) کراچی چیئرمین اورنگی ٹاؤن حاجی جمیل ضیاء نے وائس چیئرمین عفان صغیر صدیقی، میونسپل کمشنر آغا فہد اور دیگر افسران کے ہمراہ ٹاؤن میونسپل کارپوریشن اورنگی کا مالی سال 2025-2026 کے لیے تیسرا ترمیم شدہ اور مجوزہ بجٹ پیش کیا جس کا مجموعی حجم 1 ارب 60 کروڑ 70 لاکھ روپے ہے۔ […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ پیرودھائی سید علی عباس کی ہمراہ پولیس ٹیم کارروائی، اپنے چچا کے گھر سے زیورات چرانے والے 2 افراد گرفتار، زیر حراست افراد سے لاکھوں روپے مالیتی طلائی زیورات برآمد۔ تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اپنے چچا کے گھر سے زیورات چرانے والے 2 […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ صدر واہ سید آفتاب شاہ کی ہمراہ پولیس ٹیم کارروائی، وہیکلز چوری اور سٹریٹ کرائم کے مقدمات میں ملوث 2 رکنی گینگ گرفتار، زیر حراست گینگ سے مسروقہ رکشہ، 2 مسروقہ موٹر سائیکل و 03 موٹرسائیکل کے سپیئر پارٹس برآمد، گینگ سے چھینے گئے موبائل فونز کی فروخت […]