اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) چیئرمین ایف بی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں صرف 5 فیصد افراد نے ہی ٹیکس دینا ہے لیکن وہ بھی نہیں دے رہے، ملک میں سالانہ 7100 ارب روپے کے ٹیکس گیپ کی نشاندہی کی گئی ہے، مینوفیکچرنگ سیکٹر سے 3100 ارب روپے کا ٹیکس نہیں آتا، […]
تہران (سہ پہر):ایران میں اسرائیلی حملوں کے بعد اعلیٰ عسکری قیادت میں اہم تبدیلیاں سامنے آئی ہیں۔ سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے میجر جنرل عبدالرحیم موسوی کو ایرانی مسلح افواج کا نیا چیف آف اسٹاف مقرر کر دیا ہے۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی “مہر نیوز” کے مطابق، موسوی اس سے قبل […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس ) فارما کمپنی کے گردوں کے ڈائلیس کی دوا ہیمو ڈائلیسس بارے گمراہ کن دعوے،زندگی بچانے والی دوا کی جعلی تشہیر، فارما کمپنی کو 20 لاکھ روپے جرمانہ،کمپٹیشن ٹربیونل نےCCP کا فیصلہ برقرار رکھا، دوا ساز کمپنی کی اپیل مسترد۔فارما کمپنی نے کوالٹی اسٹینڈرز کی جعلی سرٹیفکیٹس سے گمراہ […]
واشنگٹن (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران نے جلد معاہدہ نہ کیا تو نتائج انتہائی سنگین ہوں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، ٹرمپ نے ایران پر مزید بڑے حملوں کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ اب وقت ختم ہو رہا […]
پشاور (سہ پہر)(آئی پی ایس )خیبر پختونخوا اسمبلی کا بجٹ اجلاس بلانے پر تنازع پیدا ہوگیا، حکومت اور گورنر آمنے سامنے آگئے۔گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی جانب سے آج (جمعہ کو) بجٹ اجلاس کے لیے سمری اسمبلی سیکرٹریٹ نہ پہنچ سکی، گورنر کی جانب سے سمری وصول نہ ہونے پر حکومتی ارکان نے […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان ورکرز فیڈریشن کے انتخابات میں اسد محمود کو بلا مقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر عظیم مزدور رہنما چوہدری محمد یاسین کو سر پرست اعلیٰ منتخب ہونے پر اور عبد الرحمن آسی صاحب کو چیرمین منتخب ہونے پر باضابط مبارکباد پیش کرنے پاکستان ورکرز فیڈریشن کے مرکزی آفس ستارا مارکیٹ […]
ISLAMABAD, Apr 13 (Sapeher Times): Piyass International, a non-profit organization, by taking a landmark step against the drug menace infiltrating youth circles in the guise of modern leisure, has joined hands with the Crime and Investigative Reporters Association (CIRA) to initiate legal proceedings against the alleged drug mafia operating under the cover of Sheesha cafes […]
اسلام آباد (سہ پہر) ٹریڈیونینز میں جمہوریت کو فروغ دینا میری اولین ترجیح ہے۔ چوہدری محمد یسین چوہدری محمد یٰسین کے ویژن کے مطابق مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے۔ نومنتخب عہدیداران پاکستان ورکرز فیڈریشن کی نیشنل جنرل کونسل کا اجلا س زیر صدارت محمد نسیم راؤ اسلام آباد کے مقامی ہوٹل […]
Air Vice Marshal ® Aftab Hussain HI(M), Knight (Geneva) Director Sundas Foundation Islamabad (Sapeher Times) Every year on June 14th, the world comes together to celebrate World Blood Donor Day, an initiative led by the World Health Organization (WHO). This global event recognizes the life-saving contributions of voluntary blood donors and raises awareness about […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کی تنخواہوں میں اضافے کے حوالے سے سیکرٹریٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ منظوری خود وفاقی حکومت نے دی ہے۔قومی اسمبلی اور سینیٹ سیکرٹریٹ نے تنخواہیں بڑھانے کا الزام مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ سیکرٹریٹ کے […]