(ملک عمران خان اعوان) اسلام آباد (سہ پہر) اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن 7 کاروائیوں کے دوران 2 خواتین سمیت 8 ملزمان گرفتار ۔ کاروائیوں میں 17 کروڑ 92 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 292.41 کلو گرام منشیات برآمد۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر […]
اسلام آباد (سہ پہر)(مورخہ26جون2025):پاکستان ورکرز فیڈریشن پاکستان ورکرز فیڈریشن کے مرکزی قائدین سرپرست اعلیٰ چوہدری محمد یٰسین، جنرل سیکرٹری اسدمحمود، صدر شوکت علی انجم، چیئرمین چوہدری عبدالرحمن عاصی، فنانس سیکرٹری سید عطاء اللہ شاہ و دیگر مرکزی و صوبائی عہدیداران نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے ملازمین نے اتحاد ویکجہتی کا مظاہرہ کرکے نئی تاریخ […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل علاﺅالدین اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ۔ جن کی نماز جنازہ پولیس لائن ہیڈکوارٹر زمیں ادا کر دی گئی،نماز جنازہ میں ایس ایس پی سکیورٹی ڈویژن محمد سرفراز وررک سمیت دیگر پولیس افسران و جوانوں نے شرکت کی،ایس ایس پی سکیورٹی ڈویژن نے مرحوم […]
کراچی (سہ پہر) عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ٹیکس نظام انصاف پر مبنی نہیں ہے، بجٹ نے ثابت کردیا کہ یہ سسٹم نہیں چل سکتا۔ پارٹی رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ […]
اسلام آباد (سہ پہر) قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی اعظم نذیر تارڑ نے اپنی تقریر کے دوران پاکستان تحریک انصاف کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جب کہ اپوزیشن اراکین نے احتجاج کیا اور چور چور کے نعرے لگائے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ میرا خیال […]
غزہ (سہ پہر) صہیونی فوج کے ہاتھوں امداد کے منتظر فلسطینیوں کا قتل عام جاری ہے، آج مزید 41 فلسطینی اسرائیلی درندگی کا نشانہ بن گئے جن میں کم ازکم 14 افراد کو امدادی مراکز کے قریب شہید کیا گیا۔ قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق غزہ کے اسپتالوں کے ذرائع کا کہنا ہے […]
اسلام آباد (سہ پہر) وزارتِ خارجہ میں اہم سطح پر تبدیلیاں کرتے ہوئے پاکستانی سفیروں کے بڑے پیمانے پر تقرریوں اور تبادلوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مختلف ممالک میں نئی تعیناتیاں تجویز کی گئی۔ ذرائع کے مطابق عائشہ فاروقی کو روس میں پاکستان کی نئی سفیر تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وہ […]
اسلام آباد (سہ پہر) سپریم کورٹ آف پاکستان نے ٹیکس دہندگان کے خلاف ایف آئی آرز کے اندراج اور گرفتاریوں کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ عدالت نے فیصلے میں کہا ہے کہ ٹیکس واجب الادا ہونے کا تعین اور اپیل کا حق دینا آئینی تقاضا ہے۔ جسٹس شاہد وحید، جسٹس عرفان سعادت خان اور […]
اسلام آباد (سہ پہر) عدالت نے بنی پی ٹی آئی عمران خان کی پیشی یقینی بنانے کیلئے وزارت قانون کو دوبارہ خط لکھ دیا۔انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس پر حملے کے کیسز کی سماعت ہوئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیسز کی سماعت […]
اسلام آباد (سہ پہر) سپریم کورٹ نے ایل ایل بی پروگرام 5 سال سے کم کرکے 4 سال کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی آئینی بینچ نے لیگل ایجوکیشن ریفارمز کیس کی سماعت کی۔عدالت نے بیرون ملک سے قانون کی تعلیم حاصل کرنے والوں […]