اسلام آباد (سہ پہر): (پ ر: مورخہ 28 مارچ، 2025): چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت جمعہ کے روز سی ڈی اے بورڈ کا چھٹا اجلاس سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوا. اجلاس میں سی ڈی اے بورڈ ممبران سمیت متعلقہ افسران نے شرکت کی. اجلاس میں مختلف ایجنڈہ آئٹمز […]