شام (سہ پہر) شام کے سابق آمر بشارالاسد کی اہلیہ اسما اسد دوبارہ کینسر میں مبتلا ہوگئیں، خون کے سرطان میں مبتلا ہونے کے سبب ان کی طبیعت شدید خراب ہے اور ڈاکٹرز نے ان کے بچنے کا 50 فیصد امکان ظاہر کیا ہے۔ برطانوی جریدے ٹیلی گراف کی رپورٹ کے مطابق شام کے معزول […]
کابل (سہ پہر): افغان وزارت دفاع نے الزام لگایا ہے پاکستان کے فوجی طیاروں نے پکتیکا کے ضلع برمل میں ’فضائی حدود‘ کی خلاف ورزی کرکے پناہ گزین کیمپ پر بمباری کی، جس سے متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے۔ فضائی حملوں میں 4 مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔ 3حملوں کا نشانہ ٹی ٹی پی […]
لاہور (سہ پہر): جسٹس علی باقر نجفی نے قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا۔ تفصیلات کے مطابق قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی حلف برداری تقریب لاہور ہائیکورٹ ججز لاؤنج میں منعقد ہوئی، جسٹس عابد عزیز شیخ نے قائم مقام چیف جسٹس علی باقر نجفی سے ان کے عہدے کا […]