مشہد(آئی پی ایس )چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی عراق کے وزیر اعظم اور وزیر دفاع سے ملاقات ہوئی ہے جس میں دفاعی تعاون سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی […]
اسلام آباد(آئی پی ایس )بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان ملاقات آج ہوگی۔ ذرائع کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن آج چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن مدارس رجسٹریشن بل پر صدر کے دستخط نہ کرنے […]
دبئی (آئی پی ایس ) چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے مستقبل کے حوالے سے آئی سی سی کی بورڈ میٹنگ پھر ملتوی ہوگئی، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اجلاس کے لیے دبئی پہنچے تھے۔ذرائع کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی پر آئی سی سی کا اجلاس اب 7 دسمبر کو ہوگا اور یہ اس وقت ہوگا جب […]
راولپنڈی: عدالت نے توشہ خانہ کیس ٹو میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے وارنٹ جاری کردیئے۔ راولپنڈی کے سینٹرل جج شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے مسلسل […]
راولپنڈی(آئی پی ایس ) جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔فرد جرم اے ٹی سی جج امجد علی شاہ نے پڑھ کر سنائی، عمران خان کے علاوہ شیخ رشید سمیت دیگر ملزمان پر بھی فرد جرم عائد کی گئی ہے۔بانی پی ٹی […]
اسلام آباد(آئی پی ایس ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا حالیہ شو مکمل طور پر فلاپ ہوگیا ہے، اور انہیں نہیں لگتا کہ آئندہ ان کا کوئی ایسا شو ہوگا۔ انہوں نے آج نیوز سے خصوصی بات کرتے ہوئے مزید کہا کہ چوبیس نومبر کا احتجاج نو مئی ٹو […]
لاہور (آئی پی ایس )اسلام آباد پولیس کے بعد اب پنجاب پولیس نے بھی پی ٹی آئی احتجاج کے دوران غیرحاضراہلکاروں کی برطرفی کا فیصلہ کرلیا۔ اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ نے تمام زونزکومراسلہ ارسال کردیا۔ ضابطہ اخلاق مکمل ہونے ہرغیرحاضراہلکاروں کی برطرفی ہوگی۔ ڈیوٹی سے غیرحاضررہنے والے 128 اہلکاروں کی لسٹ سامنے آ گئی ہے […]
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری کی کار کو کینال روڈ پر حادثہ پیش آیا۔ یہ واقعہ جیل روڈ انڈر پاس کے نیچے پیش آیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق عظمی بخاری اس حادثے میں محفوظ رہیں، وہ پنجاب یونیورسٹی میں وزیر اعلیٰ کی اسکالرشپ کی تقریب کے لیے جا رہی تھیں۔ حادثے کے بعد عظمی […]
سی ڈی اے مزدور یونین کارکردگی کی بنیاد پر ریفرنڈم میں حصہ لے گی۔ چوہدری محمد یٰسین ادارے کے تمام ملازمین کی خدمت ہماری اولین ترجیح ہے۔ اورنگزیب خان ادارے کے 76سب اسسٹنٹ کی بطور سینئر اسسٹنٹ پروموشن لیٹرتقسیم کرنے کے حوالے سے تقریب سے خطاب۔ اسلام آباد سی ڈی اے میں کام کرنے والے76سب […]
Karachi(Report pirbux Noonari)Karachi Chairman Korangi Town, Naeem Sheikh, Meets KATI Officials to Address Industrial and Civic Issues Korangi Town Chairman Naeem Sheikh, Deputy Commissioner Korangi Masood Bhutto, and MPA Farooq Awan held a meeting with Junaid Naqi, President of the Korangi Association of Trade and Industry (KATI), along with other KATI members. The meeting focused […]