اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی سے پی اے سی کے چیئرمین شپ کے لیے نام مانگ لیے۔ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی کی ہدایات پر قومی اسمبلی کے سیکریٹریٹ نے پی ٹی آئی سے رابطہ کیا۔سیکریٹریٹ نے کہا کہ چیئرمین پی اے سی کے انتخاب کے لیے […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ کمیٹی نے وزارتوں میں 30 فیصد اسامیاں کم کرنے کی سفارش کر دی، سفارشات وزارت سائنس و ٹیکنالوجی، وزارت تجارت، وزارت ہاسنگ و ورکس سے متعلق ہیں۔ اعلامیے کے مطابق وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق، متعلقہ اداروں کی رائٹ سائزنگ سے متعلق بھی […]
راولپنڈی (سہ پہر)(آئی پی ایس ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی چاہتے ہیں مذاکرات کے لئے ایک ٹائم فریم مقرر کیا جائے۔عمران خان سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل گیٹ پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان عمران خان نے سول نافرمانی کی کال واپس لینے کا حکومتی مطالبہ مسترد کرتے ہوئے پارٹی کو مذاکرات جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق سابق خاتون اول بشری بی بی خیبرپختونخوا حکومت کے سرکاری پروٹوکول میں اڈیالہ جیل پہنچیں، ان […]
لاہور(سہ پہر)(آئی پی ایس ) گورنر ہا ئو س لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی کوآرڈی نیشن کمیٹیوں کا اجلاس ختم ہو گیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں مختلف امور پر اتفاق رائے ہو گیا، اجلاس میں مسلم لیگ ن نے موقف اختیار کیا کہ پیپلز پارٹی کے تحفظات کو دور کر […]
By : Eeman Gul Bangladesh (Sapeher Times)(Undergraduate, Department of International Relations, Fatima Jinnah Women University, Rawalpindi) In Bangladesh, microfinance has been an effective instrument for supporting female entrepreneurs, especially throughout the transition to the post-Hasina regime. Conventional gender roles and socioeconomic inequality have made it extremely difficult for women in Bangladesh to obtain financial resources. […]
(ملک عمران اعوان) اسلام آباد (سہ پہر) اسلام ٹریفک پولیس اور اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے مابین “گرین اینڈ کلین اسلام آباد” پراجیکٹ پر معاہدہ طے پاگیا۔ معاہدہ کے مطابق اسلام آباد ٹریفک پولیس وفاقی دارالحکومت میں ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والی گاڑیوں کیخلاف بلا تفریق کارروائیوں کو مزید تیز کرے […]
اسلام آباد (سہ پہر) حکومت نے رائٹ سائزنگ کے دوسرے مرحلے پر عملدرآمد کا فیصلہ کرلیا اور حکومت کی رائٹ سائزنگ کمیٹی نے مزید کچھ وزارتیں اور ادارے ختم یا انہیں دیگر محکموں میں ضم کرکے مزید ہزاروں آسامیاں بند کرنے کی سفارشات تیار کر لیں۔ حکومت کی رائٹ سائزنگ کمیٹی نے وزارتیں اور ادارے […]
( رپورٹ ملک رضوان چوہان ) ایبٹ آباد (سہ پہر) ڈی آئی جی طاہر ایوب خان کے ہزارہ پولیس و عوام کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، ناصر محمود ستی ہزارہ کے پولیس افسران اور جوان محنت و لگن سے اپنے فرائض منصبی سرانجام دیتے ہیں مجھے بہترین ٹیم ملی، طاہر […]
(اصغر علی مبارک) اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان میں اقلیتوں کو آئینِ پاکستان میں ضمانت کردہ تمام سیاسی، معاشی اور سماجی حقوق حاصل ہیں۔ پاکستان نے اقلیتوں کو سیاسی،) سماجی اور معاشی طور پر بااختیار بنانے کیلئے متعدد اقدامات کیے ہیںپاكستان كے 1973 كے آئین كی رو سے سیاسی اور مذہبی اقلیتوں كو ہر قسم […]