خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں گزشتہ پانچ روز سے جاری جھڑپوں میں کم از کم 35 افراد جاں بحق اور 180سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ ضلع کرم کے دو قبائل کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ پانچویں روز بھی جاری ہے جس میں مرنے والوں کی تعداد ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتی جا […]
حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان بجلی کے بلوں، بھاری بھر ٹیکسوں اور دھرنے کے پرامن خاتمے کے لیے مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔ اتوار کی سہ پہر وفاقی حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کمشنر آفس راولپنڈی میں ہو رہے ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان […]
شوگرملزایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ شوگرانڈسٹری کوفاضل ذخیرے کے اخراجات کی وجہ سے بھاری نقصان کا سامنا ہے،حکومت پاکستان چینی برآمد کرنے کی اجازت دے۔ پاکستان شوگرملزایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیہ کے مطابق چینی کی بین الاقوامی قیمتیں مسلسل نیچے گِررہی ہیں،پالیسی فیصلہ نہ ہونے سے ملک کوپہلے ہی30کروڑڈالرکانقصان ہوچکا،حکومت […]