تازہ ترین اسلام آباد(سہ پہر) صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 30 جولائی کوطلب کر لیا admin 2024-07-28 صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 30 جولائی بروز منگل شام 5 بجے طلب کر لیا۔ صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا۔