قومی اسمبلی میں 39 ارکان کو پاکستان تحریک انصاف کا ممبر تسلیم کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے 39 ارکان قومی اسمبلی کو پی ٹی آئی کا ممبر تسلیم کرلیا جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے جاری نوٹیفیکیشن کو اپنی آفیشل ویب سائٹ پر بھی اپ لوڈ کردیا۔ اسلام آباد […]
بحریہ ٹا ئون کو ایک اور جھٹکا ،، 510 کنال زمین کا سی ڈی اے کے حق میں فیصلہ ،، واگزار کروانے کے لیے انفورسمنٹ تیار ، تفصیلات کے مطابقسی ڈی اے کی 510 کنال زمین پر ملک ریاض کے بحریہ ٹا ئون کا قبضہ تھا جس کو واگزار کروانے کے لیے سول کورٹ میں […]
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے کہا ہے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کا زمانہ ہے، ٹیکنالوجی بدل رہی ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہناتھا کہ ہمیں بھی جدید دور کی چیزوں سےخود کو ہم آہنگ کرنا ہوگا، ہم نے آٹومیشن کی طرف قدم بڑھایا ہے۔ انہوں […]
سینیٹ قائمہ کمیٹی نے آئی پی پیز کے ساتھ ہونے والے معاہدوں کی اصل دستاویزات طلب کرلیں۔ چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی نے وزارتِ توانائی سے ریکارڈ طلب کرتے ہوئے ہدایات جاری کردیں، جس میں 1992ء سے لے کر اب تک تمام آئی پی پیز معاہدوں کی اصل دستاویزات مانگی گئی ہیں۔ کمیٹی نے تمام آئی […]
پی ٹی آئی سیکرٹریٹ سے گرفتار خواتین کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پی ٹی آئی سیکرٹریٹ سے گرفتار 2 خواتین کی ضمانت کی درخواست پر سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی نے کی۔ دوران سماعت ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے کہا کہ 2 […]
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ججز کمیٹی میں درخواست دائر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نے درخواست میں استدعا کی کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ میرے خاندان اور پی ٹی آئی سے متعلق کوئی مقدمہ نہ سنیں، تین رکنی ججز کمیٹی چیف جسٹس کو […]
لاہور ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کی ویڈیو لنک پر حاضری کا نوٹیفکیشن بھی کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس طارق سلیم شیخ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے […]
امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے کانگریس کی تقریر کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو جنگی مجرم اور جھوٹا قرار دے دیا۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے امریکی کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو جنگی مجرم اور جھوٹا قرار دیا۔ واضح […]
فائر وال کو تجرباتی بنیادوں پر چلائے جانے سے ملک میں سوشل میڈیا کی رفتار کم ہوگئی ہے اور یہ بات اس صورتحال سے آگاہ باخبر حکام نے بتائی ہے جب کہ یہی وجہ ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ پر مبنی کاروبار کے مستقبل کے حوالے سے خوف پیدا ہوگیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ […]