گجرات حلقہ این 62 سے پی ٹی آئی کے امیدوار چوہدری الیاس نے مسلم لیگ ق جوائن کر لی۔8فروری کو ہونے والے الیکشن میں چوہدری الیاس نے پی ٹی کے نام پر ووٹ حاصل کیے تھے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے چوہدری محمد الیاس کی مسلم لیگ ق کو جوائن کرنے کا […]
سعودی عرب نے گوادر کے بارش متاثرین کیلئے امداد کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے کہا کہ سعودی اور پاکستانی عوام بھائی بھائی ہیں، مشکل کی اس گھڑی میں پاکستانی بھائیوں کی بھرپور […]
اسرائیل نے غزہ کے علاقے نصیرات پناہ گزین کیمپ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں تقریباََ 13 خواتین اور بچے شہید ہوئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر حملے تیز کر دیے ہیں، غزہ کے علاقے نصیرات پناہ گزین کیمپ میں ہونے والے حالیہ اسرائیلی حملے کے دوران […]
راولپنڈی پولیس وردیوں میں ملبوس وائرلیس سیٹ اٹھائے 02 مسلح ڈاکوؤں کئ بڑی واردات، تھانہ چکری کے علاقے میں شہری سے تلاشی لیتے ہوئے 60 لاکھ روپے سے زائد رقم لوٹ کر فرار، ریت بجری کا کاروبار کرنے والا ممتاز خان گزشتہ روز اپنے بیٹے اور سالے ہمراہ 60 لاکھ ،50 ہزار روپے نقدی لے […]
لاہور تحریک انصاف کے حافظ فرحت عباس جی پی او چوک سے گرفتار پولیس ایک منتخب نمائندے دھکے مارتے ہوئے پولیس وین میں ڈال کر لے گئی https://dailyurdutimes.com.pk/wp-content/uploads/2024/03/0-8.mp4
راولپنڈی پولیس کا سیمابیہ طاہر کی ریلی پر دوسرا کریک ڈاؤن ورکرز گرفتار ہوئے تو سیمابیہ طاہر ورکرز اور پولیس کے درمیان آ گئیں پی ٹی آئی ورکرز کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہوگئی https://dailyurdutimes.com.pk/wp-content/uploads/2024/03/00.mp4 https://dailyurdutimes.com.pk/wp-content/uploads/2024/03/0-7.mp4
گجرات یہ ہے میرے ملک کا حال ۔تحصیل کھاریاں (گجرات) کی میٹروسٹی میں آٹا تقسیم ہو رہا ہے ۔المیہ یہ ہے کہ ہمارے ملک کی عوام کو لیڈر تو پاؤں پہ کھڑا کرتے ہیں عوام کو انہوں نے تو اٹے کے پیچھے لگا دیا ہے کس طرح بھکاری بنا دیا گیا ہے اور کس طرح […]
بھاولنگر اللہ معاف کرے ہم مسلمانوں کو خود غرضی کی انتخا ہوگی پاس کھڑے ویڈیو بناتے رہے مگر کسی نے بچایا تک نہیں بیٹے نے اپنے باپ کو چھریوں سے قتل کردیا بھاولنگر عید گاہ روڈ پرانی سبز منڈی کے قریب یہ واقعہ پیش ایا https://dailyurdutimes.com.pk/wp-content/uploads/2024/03/0-5.mp4
نومنتخب صدر آصف علی زرداری نے اپنی دوسری مدت کے لیے ملک کے چودہویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہےسات دہائیوں میں مجموعی طور پر 14 صدر مملکت آئے ہیں جن میں سے 5 فوجی جبکہ 9 سویلین صدر تھے۔رصغیر کی تقسیم کے نتیجے میں وجود میں آنے والے پاکستان کو اپنے سیاسی […]
صدارتی امیدوار برائے صدر پاکستان اصغر علی مبارک نے پاکستان کا 14واں صدراسلامی جمہوریہ پاکستان بننے پر آصف علی زرداری کومبارکباد پیش کی ہے , انہوں نے کہا کہ صدر پاکستان کا عہدہ وفاق کی علامت ہوتا آئین پاکستان میں موجود حقوق کے لئے بلاتفریق کام کیا جائے گا اور جہاں ضرورت پڑے آئینی ترامیم […]