LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

گجرات(سہ پہر) یہ ہے میرے ملک کا حال ۔تحصیل کھاریاں (گجرات) کی میٹروسٹی میں آٹا تقسیم ہو رہا ہے

گجرات

یہ ہے میرے ملک کا حال ۔تحصیل کھاریاں (گجرات) کی میٹروسٹی میں آٹا تقسیم ہو رہا ہے ۔المیہ یہ ہے کہ ہمارے ملک کی عوام کو لیڈر تو پاؤں پہ کھڑا کرتے ہیں عوام کو انہوں نے تو اٹے کے پیچھے لگا دیا ہے کس طرح بھکاری بنا دیا گیا ہے اور کس طرح ہر جگہ انسان کی تزلیل کی جا رہی ہے

 

X