. Asghar Ali Mubarak .. ISLAMABAD; Prime Minister Shehbaz Sharif has said that the government is committed to all possible measures for the promotion of cricket and other sports in the country. The game of cricket unites the entire nation. While congratulating Islamabad United for winning the PSL final and paying tribute to the Pakistan […]
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں کرکٹ سمیت دیگر کھیلوں کے فروغ کی خاطر ہرممکن اقدامات کے لیے پُرعزم ہے کرکٹ کا کھیل پوری قوم کو متحد کرتا ہے،وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کا فائنل جیتنے پر اسلام آباد یونائیٹڈ کو مبارکباد دی […]
وزیراعظم سمیت کابینہ اراکین کا رضاکارانہ طور پر تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ کا بینہ اراکین کا تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ حکومتی سطح پر کفایت شعاری کی ترویج کے تناظر میں لیا گیا ہے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی کابینہ کو آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول ایگریمنٹ […]
سپریم کورٹ نیشنل بینک کے ریٹائرڈ ملازمین کو بڑا ریلیف عدالت کا نیشنل بینک کے ساڑھے گیارہ ہزار ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن ادا کرنے کا فیصلہ برقرار عدالت نے نیشنل بینک کی نظرثانی درخواست خارج کردی نیشنل بینک ریٹائرڈ ساڑھے گیارہ ہزار ملازمین کو پنشن کی مد میں 60 ارب روہے ایک ماہ میں ادا […]
Today FIA ACC Islambad team under the supervision of DD Afzal Khan Niazi ,Comprising of Kashif Riaz Awan SI , Ihtisham Gondal SI, Furrukh Hc, sami Niazi Hc along with Drap officials and provincial drug inspectors of ICT carried out raid at Zainab pharmacy situated at G8 Islamabad, during the raid huge quantities of unregistered, […]
امریکی محکمہ خارجہ نے خصوصی بیانات میں کہا ہے کہ واشنگٹن کے اسرائیل کے ساتھ دیرینہ تعلقات ہیں لیکن اس سے اختلافات کے وجود کو نہیں روکا جا سکتا اور تل ابیب ہم سے مشاورت سے قبل رفح میں کوئی آپریشن شروع نہیں کرے گا۔ امریکی محکمہ خارجہ نے عرب میڈیا سے گفتگو میں کہا […]
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے صدر مملکت آصف زرداری ، سابق وزرائے اعظم نوازشریف، یوسف رضا گیلانی اور دیگر کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں آئندہ سماعت پر قومی احتساب بیورو (نیب) سے رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق […]
چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) میجر جنرل ریٹائرڈ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ وزارت داخلہ نے ایکس کی بندش کے حوالے سے کوئی ہدایات نہیں دیں لیکن کسی کو اس معاملے کی ذمے داری لینی چاہیے چیئرمین پی ٹی اے نے ایکس کی بندش کا معاملہ وزارت داخلہ میں اٹھانے کا […]
قائد مسلم لیگ ن میاں نوازشریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت ہونے والے پنجاب حکومت کے اہم اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف آئی ایم ایف کے مطالبات پر بول پڑے۔ انہوں نے اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف […]
پشاور ہائیکورٹ نے زیر التوا ٹیکس کیس میں بار بار یاد دہانی کے جواب جمع نہ کروانے پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین ملک امجد زبیر ٹوانہ کی تنخواہ روکنے کے احکامات جاری کردیے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار نے اکاونٹنٹ جنرل، حکومت پاکستان کو چیئرمین ایف بی […]