قومی اسمبلی میں اپوزیشن کا احتجاج اور غیر لچکدار رویئے پرسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس میں ارکان کے غیر متعلقہ اشیا ایوان میں لانے پر پابندی لگانے پر غور کیا گیا ، ایاز صادق نے ایوان کی کارروائی کا ویڈیو ریکارڈ بھی طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر ایاز […]
فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کا دنیا بھر میں فیس بک اور انسٹاگرام کی سروسز متاثر بند ہونے پر بیان سامنے آ گیا ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ تکنیکی خرابی دور کی جا رہی ہے۔ فیس بک اور انسٹا گرام کی سروسز […]
مسلم لیگ (ن) کی ایم کیو ایم اور پاکستان پیپلز پارٹی کو نزدیک لانے کی کوشش کامیاب ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں پی پی کے اہم ترین رہنما اور سابق صدر آصف علی زرداری کے ایم کیو ایم سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کے ساتھ ہونے والے رابطے پر تبادلہ خیال […]
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار بھٹو کی پھانسی کیخلاف صدارتی ریفرنس پر رائے دے دی جس میں کہا گیا ہے کہ بھٹو ٹرائل میں فئیر ٹرائل کے بنیادی حق پر عمل نہیں کیا گیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے رائے سنانے سے […]
چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ میرے لیے قانون میں خصوصی رعایت ملنا شرم کا باعث ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے ممنوعہ اسلحہ کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر اٹارنی جنرل کو طلب کرلیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی […]
وزیراعظم شہباز شریف سے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد پہلی ملاقات کی ہے۔ ترجمان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی، آرمی چیف نے وزیراعظم کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ […]
کانگریس رہنما راہول گاندھی نے مودی سرکارکی ناکام پالیسیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئےکہا ہےکہ نریندر مودی کے نوٹ بندی اور اشیا پرجی ایس ٹی کے نفاذ نے چھوٹے کاروباروں کو ختم کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس رہنما راہول گاندھی نےاپنےبیان میں کہا ہےکہ مودی کی پالیسیوں کی وجہ سےہندوستان میں بنگلہ دیش،بھوٹان […]
عدالت نے شیخ رشید احمد کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے سے متعلق پٹیشن پر سماعت لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے کی۔ دوران سماعت عدالت نے وزارت […]
کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار کیے گئے 21 ملزمان کی ضمانتیں منظور ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں گرفتار 21 ملزمان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے ضمانتیں منظور کرلیں۔ ملزمان […]
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے پی بی 7 میں دوبارہ پولنگ سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں اگر انتخابی نتائج سے کوئی مسئلہ ہے تو متعلقہ فورم پر جائیں۔ منگل کے روز سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے بلوچستان اسمبلی […]