LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

نیو یارک(سہ پہر) فیس بک کے بانی مارک زکر برگ نے سروسز متاثر ہونے پر کیا کہا؟

فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کا دنیا بھر میں فیس بک اور انسٹاگرام کی سروسز متاثر بند ہونے پر بیان سامنے آ گیا ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ تکنیکی خرابی دور کی جا رہی ہے۔ فیس بک اور انسٹا گرام کی سروسز جلد بحال ہو جائیں گی ۔

X