راولپنڈی (سہ پہر) عدالت نے رتہ مرال کے علاقے میں شہری کو تیز دھار آلے سے قتل کرنے والے مجرم ظفر کو سزائے موت اور 10 لاکھ ہرجانے کی سزا سنا دی
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشنز۔سرچ آپریشنز کے دوران 475 افراد، 145 گھروں، 47 دکانیں، 22 ہوٹلوں،248 موٹر سائیکلوں اور 80 گاڑیوں کو چیک کیا گیا جبکہ جانچ پڑتال کیلئے 19 مشکوک افراد اور 22 موٹر سائیکلوں کو مختلف تھانہ جات منتقل بھی کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاون جاری۔سنگین جرائم میں ملوث عدالتی مفروران اور مجرمان اشتہاریوں سمیت 58 جرائم پیشہ عناصر گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر […]