اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان ورکرز فیڈریشن کے مرکزی فنانس سیکرٹری سید عطا اللہ شاہ کی اہلیہ انتقال کر گئیں جن کی نمازِ جنازہ ان کے آبائی علاقے اوگی، مانسہرہ میں ادا کر دی گئی،اس موقع پرپاکستان ورکرز فیڈریشن کے سرپرستِ اعلیٰ چوہدری محمد یٰسین، جنرل سیکرٹری اسد محمود، صدر شوکت علی انجم، چیئرمین عبدالرحمان […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا غازی ویک کے تسلسل میں مختلف تقاریب کا انعقاد ۔سینئر پولیس افسران نے فرائض منصبی کی ادائیگی کے دوران بے مثال بہادری اور لازوال قربانیاں پیش کرنے والے شجاع اور دلیر غازی پولیس افسران کو خراج تحسین پیش کیا۔ غازیان وفاقی پولیس اور ان کے اہلخانہ کے اعزاز میں […]
اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیرِ صدارت اہم اجلاس کا انعقاد۔ دارالحکومت میں سکیورٹی کے مجموعی انتظامات، بالخصوص غیر ملکی وفود کی آمد کے پیشِ نظر فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے جامع حکمت عملی پر تفصیلی غور کیاگیا،تمام متعلقہ ادارے قریبی رابطے میں رہیں اور […]