ہری پور (سہ پہر) چھپّر روڈ پر ٹریفک حادثہ، 3 افراد زخمی
ہری پور (سہ پہر) چھپّر روڈ پر عدیل سی این جی اسٹیشن کے قریب 2 موٹرسائیکل آپس میں ٹکرا گئے۔
حادثے کے نتیجے میں 17 سالہ وہاج سکنہ منکرائے، 17 سالہ عبید سکنہ منكرائے اور 45 سالہ سرفراز سکنہ کھلابٹ زخمی ہوگئے۔
ریسکیو 1122 ہری پور کی میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹراما سینٹر منتقل کر دیا۔
رپورٹ ملک رضوان چوہان کرائم رپورٹر ہری پور

