اسلام آباد (سہ پہر) گوجر یوتھ فورم اسلام آباد کے زیرِ اہتمام کیریئر سکول اینڈ گرلز کالج میں 79 واں یومِ جشنِ آزادی کے موقع پر چیئرمین محمّد اکرم گوجر، جنرل سیکریٹری عمران گوجر، بزرگ رہنما نذیر تبسم گورسی، معظم علی زاہد، ساجد اقبال گوجر، چیئرمین جی وائی ایف ضلع اسلام آباد ملک وقار گوجر،سرپرستِ […]
سرگودھا (سہ پہر): سینیئر سٹیزن فاؤنڈیشن سرگودھا کے معزز اراکین نے جشنِ آزادی پاکستان نہایت جوش و خروش، قومی جذبے اور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا۔ اس موقع پر اراکین نے سبز ہلالی پرچم لہرایا اور وطنِ عزیز کی سلامتی، ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان سمیت دنیا بھر میں تمام پاکستانی 79واں یوم آزادی جوش و خروش سے منا رہے ہیں۔ بیرون ملک رہنے والوں کا جوش قابل دید ہے کیونکہ وہ پاکستان سے آزادی کی خوشی بھی مناتے ہیں اور جو رہ گئے ہیں وہ پاکستان سے نکلنے کے لئے مختلف طریقے ڈھونڈ رہے […]