راولپنڈی (سہ پہر) پولیس نے منشیات اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیوں کے دوران 6 افراد کو حراست میں لیکر 22 لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برامد کر لیا۔ زیرحراست افراد کے خلاف کاروائیاں تھانہ بنی تھانہ پیر ودھائی،تھانہ روات اور تھانہ کلر سیداں کے علاقوں میں کی گئیں
راولپنڈی (سہ پہر) رتہ امرال پولیس نے قمار بازی کے خلاف کاروائی میں تاش پر جوا کھیلنے والے 6 افراد کو گرفتار کرکے داؤ پر لگی رقم، چار موبائل فونز، اور تاش کی گڈی برامد کر لی۔ ایس پی راول بیدار بخت گوندل کا کہنا تھا کہ ملزمان کے خلاف ٹھوس کے ساتھ چالان کیا […]
راولپنڈی (سہ پہر) پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف موثر کاروائیوں میں خاتون سپلائر سمیت 07 منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ساڑھے 12 کلو سے زائد چرس برامد کر لی۔تفصیلات کے مطابق تھانہ رتہ امرال پولیس نے لیڈی منشیات سپلائر کو گرفتار کر کے 1 کلو 300 گرام چرچ برآمد کی، تھانہ پیر ودھائی […]