LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) رتہ امرال پولیس نے قمار بازی کے خلاف کاروائی میں تاش پر جوا کھیلنے والے 6 افراد کو گرفتار کرکے داؤ پر لگی رقم، چار موبائل فونز، اور تاش کی گڈی برامد کر لی

راولپنڈی (سہ پہر) رتہ امرال پولیس نے قمار بازی کے خلاف کاروائی میں تاش پر جوا کھیلنے والے 6 افراد کو گرفتار کرکے داؤ پر لگی رقم، چار موبائل فونز، اور تاش کی گڈی برامد کر لی۔ ایس پی راول بیدار بخت گوندل کا کہنا تھا کہ ملزمان کے خلاف ٹھوس کے ساتھ چالان کیا جائے گا قمار بازی جیسے جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائی جاری رکھی جائے گی۔

X