LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) پولیس نے منشیات اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیوں کے دوران 6 افراد کو حراست میں لیکر 22 لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برامد کر لیا۔

راولپنڈی (سہ پہر) پولیس نے منشیات اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیوں کے دوران 6 افراد کو حراست میں لیکر 22 لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برامد کر لیا۔ زیرحراست افراد کے خلاف کاروائیاں تھانہ بنی تھانہ پیر ودھائی،تھانہ روات اور تھانہ کلر سیداں کے علاقوں میں کی گئیں

X