کراچی (سہ پہر) کراچی ڈاکٹر نگہت شاہ کو خواتین اور زچہ و بچہ کی صحت کے شعبے میں مثالی قیادت، طبی جدت اور غیر معمولی خدمات پر خراجِ تحسین پیش کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے اپنے وژن، محنت اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے ذریعے نہ صرف مریضوں کو معیاری طبی سہولیات فراہم کیں بلکہ […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ ٹیکسلا انسپکٹر جواد شاہ کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، تاش کے پتوں پر جواء کھیلنے والے 5 افراد گرفتار، داؤ پر لگی رقم 75 ہزار 750 روپے، 2 موبائل فون اور تاش کے پتے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تاش کے […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ چکلالہ خضر حیات کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی شراب سپلائرز کے خلاف کارروائیاں، دو شراب سپلائر گرفتار، 240 بوتل شراب برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی پوٹھوہار سرکل چوھدری اثر علی کی زیرنگرانی چکلالہ پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے دو شراب سپلائر ز کو گرفتار کر لیا، […]
ISLAMABAD (Sapeher Times) The true measure of leadership is not determined by the number of prestigious positions a person holds, but by the ability to make timely decisions, strengthen institutions, earn public confidence, and deliver effective results during challenging circumstances. In contemporary Pakistan, Senator Mohsin Raza Naqvi, the Federal Minister for Interior, is regarded as […]
اسلام آباد (سہ پہر) قیادت کا معیار صرف اس بات سے نہیں جانچا جاتا کہ کوئی شخص کتنے اہم عہدوں پر فائز ہے، بلکہ اس کی اصل پہچان بروقت فیصلے کرنے، اداروں کو مضبوط بنانے، عوام کا اعتماد حاصل کرنے اور مشکل حالات میں مؤثر نتائج فراہم کرنے کی صلاحیت سے ہوتی ہے۔ عصرِ حاضر […]
اسلام آباد (سہ پہر) جعلی فرانسیسی شینگن ویزے پر اسپین جانے کی کوشش ناکام – مسافر آف لوڈ ایف آئی اے امیگریشن اسلام آباد ائرپورٹ کی کارروائی اسلام آباد: ایف آئی اے امیگریشن اسلام آباد ائرپورٹ نے سیکنڈری پروفائلنگ کے دوران فلائٹ نمبر QR-615 کے ذریعے اسپین جانے والے ایک مسافر کو آف لوڈ کر […]
Islamabad (Sapeher Times) DIG Headquarters inspects women candidates physical and running tests at police lines recruitment centre،According to the details, DIG Headquarters Muhammad Jawad Tariq visited the Police Lines Headquarters recruitment test centre as part of the Islamabad Police recruitment 2026 process.During the visit, he reviewed the ongoing physical endurance and running tests for women […]
راولپنڈی (سہ پہر) کمشنر راولپنڈی و ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے سلمان غنی کی ہدایت پر آر ڈی اے کے مالی سال 2026-27 کے بجٹ کے حوالے سے ایک اہم اجلاس ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے مسعود احمد بخاری کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں بجٹ کی مختلف تجاویز، ترقیاتی منصوبوں اور مالی […]
راولپنڈی (سہ پہر) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) ندیم ناصر کے ہمراہ چہلم حضرت امام حسین ؓ کے حوالے سے سکیورٹی انتطامات کا جائزہ سی پی او نے مرکزی جلوس کے روٹ کا وزٹ کیا، اور پوائنٹ وائز سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، سی پی او نے مرکزی کنٹرول […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان نے گزشتہ ماہ جولائی میں چین کا 1.3 ارب ڈالر کا پرانا کمرشل قرضہ کامیابی سے ادا کرنے کے بعد، اب اتنی ہی رقم کا نیا قرض حاصل کرنے کے لیے چینی حکام سے باضابطہ رابطہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں ممالک کے مابین شرائط و ضوابط کو […]