اسلام آباد (سہ پہر) تھانہ شہزاد ٹاون پولیس کی بڑی کارروائی۔ راہزنی، شاپ رابری اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث منظم گینگ کے 6 ارکان گرفتار، ملزمان کے قبضے سے 10 مسروقہ موٹر سائیکل، قیمتی موبائل فون، نقدی، وارداتوں میں استعمال ہونے والا موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد،مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق […]
Islamabad (Sapeher Times) Shahzad Town police bust organized criminal gang, recover 10 bikes and valuables،According to details, the Police Shahzad Town police team conducted a major operation and arrested six members of an organized gang involved in multiple activities of armed street and shop robbery, and motorcycle theft. The arrested accused have been identified as […]
اسلام اباد (سہ پہر) اے ایس پی مہک فاطمہ کا تھا نہ شہزاد ٹاﺅن کا اچانک دورہ۔تھانہ میں تعینات پولیس افسران سے ملاقات کی، روزنامچہ، فرنٹ ڈیسک، ریکارڈ روم، مالخانہ، حوالات اور تھانہ کے مختلف شعبہ جات کا جائزہ لیا،عوام دوست پالیسی پر عمل پیرا ہو کر شہریوں کی داد رسی کرنے کے احکامات جاری […]
Islamabad (Sapeher Times) ASP Mehak Fatima pays surprise visits to Shahzad Town police station,According to the details, ASP Mehak Fatima paid a surprise visit to Shahzad Town police station. During the visit ASP Mehak Fatima checked the police station records, roznamcha, front desk, record room, lockup, investigation officer rooms and residential barrack.On this occasion, she […]
اسلام آباد (سہ پہر) کمبوڈیا روانگی کی کوشش ناکام – عمرہ ویزے پر سعودی عرب کو ٹرانزٹ کے طور پر استعمال کرنے والا مسافر آف لوڈ ایف آئی اے امیگریشن اسلام آباد ائرپورٹ کی کارروائی مسافر اپنی والدہ کے ہمراہ عمرہ ویزے پر فلائٹ ای ڈی-272 کے ذریعے سعودی عرب جا رہا تھا سیکنڈری پروفائلنگ […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی حکومت نے ملک میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی 10 جولائی سے گرفتاری کا فیصلہ کرلیا’ وفاقی وزارت داخلہ نے چاروں صوبائی چیف سکریٹریز، چیف سیکرٹری گلگت بلتستان ‘ چیف سیکرٹری آزاد کشمیر اور چیف کمشنر اسلام آباد کو بھی خط لکھا گیا ہے۔خط میں کہا گیا ہے […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاک بحریہ کے شہید افسر کی اہلیہ نے اپنے شوہر کی شہادت کے غم کو عزم و حوصلے میں بدلتے ہوئے پاک بحریہ میں بطور آفیسر کمیشن حاصل کر لیا۔لیفٹیننٹ کمانڈر حمزہ عابد شہید کی حوصلہ مند اہلیہ الویرا حمزہ نے کمانڈنٹ گول میڈل جیت کر پاک بحریہ کے شعبہ انفارمیشن […]
اسلام آباد (سہ پہر) پنڈ دادن خان کراچی رینجرز لائن میں ہونے والے دھماکے میں جامِ شہادت نوش کرنے والے لانس نائیک شاہد محمود کو ان کے آبائی علاقے کوٹ عمر میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا’ نمازِ جنازہ میں علاقے کی سیاسی، سماجی اور صحافتی شخصیات سمیت مختلف شعبہ […]
اسلام آباد (سہ پہر) کراچی میں بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد تنظیم جماعت الاحرار نے پاکستان رینجرز سندھ کے کیمپ پر حملہ کیا جبکہ سکیورٹی فورسز کی بروقت جوابی کارروائی ‘فائرنگ کے تبادلے میں پاکستان رینجرز کے تین جوان شہید اور 4 زخمی ‘ 3 دہشتگرد ہلاک اور ایک افغان دہشتگرد گرفتار کر لیا گیا’ فیلڈ […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایف آئی اے کا سیکٹر ایف-7/1 میں بڑا چھاپہ، انسانی اعضاء کی مبینہ سمگلنگ میں ملوث 5 افراد گرفتار اسلام آباد کے سیکٹر ایف-7/1 میں ایک گھر پر کارروائی کرتے ہوئے ایف آئی اے نے انسانی اعضاء کی مبینہ سمگلنگ میں ملوث تین چینی اور دو پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر […]