اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) پاکستان عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا اپنے بھتیجے شیخ راشد شفیق کو فیصل آباد کے چوتھے کیس میں 10سال سزا پر رد عمل آگیا۔ ویڈیو بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ آج ایک ماہ میں چوتھے کیس میں میرے بھتیجے راشد شفیق کو عمرایوب اور […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی حکومت کا دبنگ فیصلہ ،20سالوں بعد 8 نئے فیڈرل ڈرگ انسپکٹرز کو پاکستان کے مختلف ایریاز میں تعینات کردیا گیا ، موصول دستاویزات کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر ضیاء اللہ کو ایف آئی ڈی ون اسلام آباد کا چارج سونپ دیا گیا ہے جبکہ انڈسٹریل ٹرائی اینگل کہوٹہ روڈ اسلام آباد […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایف آئی اے کی جانب سے بحریہ ٹاون انتظامیہ کی زیر نگرانی چلنے والے مبینہ ہنڈی اور منی لانڈرنگ نیٹ ورک کے خلاف فیصلہ کن کارروائی عمل میں لائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اس نیٹ ورک کی پشت پناہی میں ملک ریاض اور علی ریاض کے علاوہ شاہد قریشی اور عامر […]
ممبئی (سہ پہر)( آئی پی ایس) بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا اور سنیتا آہوجا کی علیحدگی کی خبروں پر بیٹی کا ردعمل سامنے آگیا۔ گزشتہ دنوں یہ خبریں سامنے آئیں کہ سوشل میڈیا پر سال بھر متعدد بار وائرل ہونے والی گووندا اور سنیتا آہوجا کی طلاق کا اب آخر کار عدالت تک پہنچ […]
اسلام آباد (سہ پہر) وزارت آبی وسائل نے تصدیق کی ہے کہ بھارت نے حالیہ جنگ کے بعد پہلی مرتبہ پاکستان سے رابطہ کیا ہے۔ بھارتی ہائی کمیشن نے حکومتِ پاکستان کو دریاں میں ممکنہ سیلابی صورتحال سے آگاہ کر دیا ہے۔ دوسری طرف بھارت کی جانب سے فلڈ وارننگ کے ڈیٹا مراسلے پر دفتر […]
اسلام آباد (سہ پہر) حکومت کا اسلام آباد اور راولپنڈی کے درمیان ٹرین چلانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ لاہورمیں وزیر ریلوے حنیف عباسی کی زیرصدارت اجلاس میں وفاقی داخلہ محسن نقوی نے خصوصی شرکت کی،اجلاس میں پاکستان ریلویزکی سیکورٹی پراقدامات کا بھی جائزہ لیاگیا، ملک بھرخصوصا بلوچستان میں ریلوے لائنز اور ٹرینوں کی سکیورٹی اقدامات […]
لاہور(سہ پہر) پنجاب حکومت نے سی سی ڈی کوپنجاب میں مزیدمستحکم کرنیکافیصلہ کرلیا ہے۔سی سی ڈی اب پنجاب میں خواتین کو ہراساں کرنے اوردیگر سائبر کرائم پربھی ایکشن لے گا،سائبر کرائم، نارکوٹکس اور قبضہ مافیا کے خلاف ایکشن کا اختیارہوگا۔ سی سی ڈی منظم قبضہ گروپوں کا ریکارڈ مرتب کرے گی،کولڈکیسز اور زیر التوامقدمات کی […]
غزہ (سہ پہر) اسرائیلی فوج نے غزہ کے النصر اسپتال کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں کم از کم 19 افراد شہید ہوگئے، جن میں 4 صحافی بھی شامل ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق شہید ہونے والے صحافیوں میں رائٹرز کے کیمرہ مین حسام المصری، ایسوسی ایٹڈ پریس اور برطانوی اخبار دی انڈیپینڈنٹ کی […]
اسلام آباد (سہ پہر) عمران خان سے بہنوں کی ملاقات نہ ہونے پر پی ٹی آئی نے سی پی او کو درخواست جمع کرادی اور کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو ڈاکٹروں اور بہنوں سے ملنے نہیں دیا جارہا، پولیس افسران کے خلاف کارروائی کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی […]
لاہور (سہ پہر) سوئی ناردرن کی جانب سے ایک بار پھر گیس مہنگی کرنے کی درخواست کردی گئی۔ سوئی ناردرن گیس کمپنی نے اپنے شاہانہ اخراجاتاور لائن لاسز کم کرنے کے بجائے آسان راستہ نکال لیا اور ایک بار پھر اوگرا سے 291 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ مانگ لیا۔ یہ اضافہ […]