LOADING

Type to search

پاکستان

ہری پور (سہ پہر) مسلم لیگ( ق ) کے صوبائی جنرل سیکرٹری خیبرپختونخواسید حامد شاہ اور مرکزی رہنما ملک جمیل کی مرکزی سیکرٹری انفارمیشن غلام مصطفی ملک سے ملاقات

ہری پور (سہ پہر) مسلم لیگ( ق ) کے صوبائی جنرل سیکرٹری خیبرپختونخواسید حامد شاہ اور مرکزی رہنما ملک جمیل کی مرکزی سیکرٹری انفارمیشن غلام مصطفی ملک سے ملاقات ،
اس موقع پر سابق ممبر ضلع کونسل سردار ممتاز خان ، معروف بزنس مین سید طاہر گیلانی بھی ملاقات میں موجود تھے ، ملک کی سیاسی صورت حال، پارٹی امور پر تبادلہ خیال ہوا، مسلم لیگی راہنماوں نے ہری پور اور یزارہ کے دیگر اضلاع میں ” استحکام پاکستان کنونشن” کے انعقاد کے بارے میں مشاورت بھی کی، کانفرنس میں مرکزی، صوبائی قیادت سمیت تمام ملک دوست قوتوں کو بھی مدعو کیا جائے گا،

X