ہری پور (سہ پہر) سابق اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمرایوب خان نے نعیم خان کالونی میں 30 لاکھ روپے کی فنڈنگ سے مین گلی کی پختگی کا افتتاح کیا اور تفصیلی سروئے کیا گیا۔
ہری پور (سہ پہر) چیئرمین عظیم خان،اظہر محمود،سردار شفیق ودیگر بھی موجود تھے۔محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کے متعلقہ افسران نے سابق اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی جناب عمرایوب خان کو سکیم کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی جبکہ مقامی افراد نے احسن اقدام پر انکا شکریہ ادا کیا،