LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ صدر بیرونی اعزاز عظیم کی سربراهی میں پولیس ٹیم کی فوری کارروائی

راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ صدر بیرونی اعزاز عظیم کی سربراهی میں پولیس ٹیم کی فوری کارروائی، شادی کی تقریب میں آتش بازی کرنے والے 4 افراد گرفتار، موقعہ سے 15 ہوائیاں چلیدہ، 10 انار چلیدہ، 2 کیک بکس چلیدہ، 2 کریکنگ کلر بکس چلیدہ، 7 فائر ورکس چلیدہ اور 3 چائینہ سٹک برآمد ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر بیرونی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شادی کی تقریب میں آتش بازی کرنے والے 4 افرادکو گرفتار کرلیا، زیر حراست افراد سے موقعہ سے 15 ہوائیاں چلیدہ، 10 انار چلیدہ، 2 کیک بکس چلیدہ، 2 کریکنگ کلر بکس چلیدہ، 7 فائر ورکس چلیدہ اور 3 چائینہ سٹک برآمد ہوئیں، زیر حراست افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا،آتش بازی میں ملوث دیگر افراد کی گرفتاری کا تحرک جاری ہے،ایس پی صدر انعم شیر کا کہنا تھا کہ آتش بازی کے ذریعے شہریوں کی جانیں خطرے میں ڈالنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

X