LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) چین کے خلائی پروگرام ’شین زو‘ کے لیے دو پاکستانیوں خرم داؤد اور محمد ذیشان علی کا انتخاب’ پاکستانی خلائی تحقیقا تی ادارے ’سپارکو‘ نے اعلان کیا ہے کہ دو پاکستانی خلا باز خرم داؤد اور محمد ذیشان علی کو چین روانہ کر دیا گیا ہے

اسلام آباد (سہ پہر) چین کے خلائی پروگرام ’شین زو‘ کے لیے دو پاکستانیوں خرم داؤد اور محمد ذیشان علی کا انتخاب’ پاکستانی خلائی تحقیقا تی ادارے ’سپارکو‘ نے اعلان کیا ہے کہ دو پاکستانی خلا باز خرم داؤد اور محمد ذیشان علی کو چین روانہ کر دیا گیا ہے جدید تربیت کے بعد ان میں سے ایک خلا باز رواں برس اکتوبر میں چینی خلابازوں کے ہمراہ خلا میں جائے گا’ سپارکو کے مطابق پاکستان پہلی مرتبہ چائنہ سپیس سٹیشن کے مشن میں شرکت کی تیاری کر رہا ہے’ اس پیش رفت سے پاکستان اُن محدود ممالک کی صف میں شامل ہو گیا ہے جو انسانی خلائی پروازوں کے پروگرام میں فعال کردار ادا کر رہے ہیں’ ’شین زو‘ مشن کے دوران منتخب ہونے والا ایک پاکستانی خلا باز پے لوڈ ایکسپرٹ کی ذمہ دار ی اورمائیکرو گریویٹی کے سائنسی تجربات انجام دے گا

X