LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام اباد (سہ پہر) اوسی جرمنی کے تعاون سے اسلام آباد میں گرین سکلز پر جاری دو روزہ قومی تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر ہوگئی ورکشاب میں ڈبلیو ایچ ایچ کی کنٹری پروگرام منیجر ازابل پروگرام منیجیر محمد اکمل ودیگرنے خطاب کیا وی او

اسلام اباد (سہ پہر) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں جرمنی کے تعاون سے نوجوانوں کو مختلف تربیتی طریقہ کار سے ہنرمند بنانے کے لیئے جاری دوروزہ قومی ورکشاپ اختتام پذیر ہوگئی ورکشاپ شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں جرمنی کی بی ایم زی ڈبلیو ایچ ایچ کی کنٹری ہروگرام منیجر ازابل نے کہا پاکستان میں آبادی کا ایک بڑا حصہ تعلیم یافتہ نوجوانوں پر مشتمل ہےجنھیں گرین سکلز سے وابستہ کرنے سے نہ صرف یہ اپنے لیئے روزگاربلکہ ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کرسکیں گے ورکشاپ سے خطاب میں لودھراں پائلٹ پروجیکٹ کےچیف ایگزیکٹوآفیسر ایل پی پی ڈاکٹر محمد عبدلصبور نےکہا کہ پاکستان میں جرمن گورنمنٹ بی ایم زی ڈبلیو ایچ ایچ کے تعاون سےمقامی پاکستانی اداروں کے ساتھ مل کر نوجوان نسل کو گرین سکلز کے ذریعے ہنر مند بنا کر روزگار کے نئےمواقع پیدا کیئے جارہے ہیں عبد الصبورنے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے انے والا دور گرین سکلز کا ہے اور پاکستان کی تعمیر و ترقی کے لیے ہمارے نوجوانوں کو گرین سکلز سے وابستہ کرنا موجودہ دور کا تقاضہ ہےتاکہ وطن عزیز پاکستان کو ترقی کی جانب گامزن کیا جا سکے

X