اسلام آباد (سہ پہر) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قیادت میں اعلی سطح پارلیمانی وفد 19تا 21جنوری کو چین کا تین روزہ دورہ کرے گا۔ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی کا دور چین چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی آف نیشنل پیپلز کانگریس ژا لی جی کی دعوت پر ہو رہا ہے، سال 2026 میں […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )وزیر توانائی اویس لغاری نے نیپرا کی رپورٹ پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اووربلنگ کے نقصانات پر17فیصد قابو پالیا۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اویس لغاری کا کہنا تھا کہ نیپرا نے سٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ جاری کی یہ جون 2025کی ہے،اس حوالے سے […]
راولپنڈی (سہ پہر)(مظہر شاہ)ایس ایچ او تھانہ ٹیکسلا سید حامد کاظمی کی سربراهی میں منشیات کے خلاف بڑی کاروائی، پولیس ٹیم نے منشیات سپلائر گرفتار کر کے ساڑھے 05 کلو چرس برآمدکر لی تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او ٹیکسلا کی سربراهی میں پولیس ٹیم نے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھتے […]
اسلام آباد (سہ پہر) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ سے متعلق قائم کیے جانے والے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کو شامل ہونے کی دعوت دے دی۔ بلاشبہ اِس دعوت سے پاکستان کا عالمی وقار اور کردار واضح دنیا کے سامنے آیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ منصوبے کے تحت […]
راولپنڈی (سہ پہر)(مظہر شاہ )ایس ایچ او تھانہ مورگاہ گلناز بیگم کی سربراهی میں پولیس ٹیم کی کاروائی ۔ 02 رکنی گینگ گرفتار 04 مسروقہ موٹر سائیکل 02 موبائل رقم 5000 برآمد (جرائم پیشہ عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں بلاتفریق کاروائیاں جاری ہیں ایس ایچ او تھانہ مورگاہ ) تفصیلات کے مطابق جرائم پیشہ […]
اسلام آباد (سہ پہر)(عباس بیگ مرزا) فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا نارتھ کے زیرِ اہتمام قلعہ بالاحصار میں مختلف مدارس، اسکولوں اور جامعات سے تعلق رکھنے والے طلباء کے لیے ایک خصوصی دورے کا اہتمام کیا گیا اس دورے کا مقصد نوجوان نسل کو قومی سلامتی، تاریخ اور پاک فوج کے کردار سے آگاہ کرنا تھا […]
اسلام آباد (سہ پہر): ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آباد ڈاکٹر سیدہ رشیدہ بتول نے مسٹر عبدالحق عمرانی، اے آئی جی / لاجسٹکس، کے ہمراہ پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں واقع فاطمہ میموریل ڈسپنسری کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے ڈسپنسری میں فراہم کی جانے والی صحت سہولیات کا جائزہ لیا […]
Islamabad (Sapeher Times): District Health Officer Islamabad, Dr. Syeda Rashida Batool, visited Fatima Memorial Dispensary located at Police Lines Headquarters, Islamabad, along with Mr. Abdul Haque Umrani, AIG / Logistics. During the visit, the District Health Officer reviewed the healthcare facilities and appreciated the initiatives taken by the Islamabad Capital Police to improve service delivery […]
سرگودھا (سہ پہر) سرگودھا میں شدید دھند کے باعث ایک ٹرک حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں 14 افراد جان کی بازی ہار گئے اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن کے علاقہ گلہ پور بنگلہ کے قریب پیش آیا جہاں شدید دھند کے باعث […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کو 2 فروری تک درختوں کی کٹائی سے روک دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس خادم حسین سومرو نے 4 صفحات کا تحریری حکم جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ سی ڈی اے سمیت دیگر فریقین 2 فروری تک […]