LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) ہسپتال میں زیر علاج 11 سالہ بچی سے نازیبا حرکات کرنے والا شخص گرفتار

راولپنڈی (سہ پہر) ہسپتال میں زیر علاج 11 سالہ بچی سے نازیبا حرکات کرنے والا شخص گرفتار،مدعی مقدمہ کے مطابق اس کی بیٹی ہسپتال میں زیر علاج ہے جہاں صفائی کرنے والے شخص نے اس کی بیٹی سے نازیبہ حرکات کی وارث خان پولیس نے مذکورہ شخص کو گرفتار کر لیا زیر حراست شخص کے خلاف کاروائی کا آغاز کردیا گیا،

X