LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) پولیس شہدا ویلفیئر فلنگ اسٹیشن کے حوالے سے سوشل میڈیا پر بے بنیاد پراپرگنڈے کا معاملہ

راولپنڈی (سہ پہر) پولیس شہدا ویلفیئر فلنگ اسٹیشن کے حوالے سے سوشل میڈیا پر بے بنیاد پراپرگنڈے کا معاملہ پولیس شہدا ویلفیئر فیلنگ سٹیشن کے قیام کے سلسلے میں پولیس ویلفیئر رولز کے تحت ضلعی مینجمنٹ کمیٹی کی نگرانی میں اوپن بڈنگ کے تحت گئی اسٹیشن کا ماہدہ پی پی ار اے رولز کے مطابق شفافیت کیا گیا اور ساتھ سب سے زیادہ بولی دہندہ قرار دیے جانے والے شیل پاکستان کمپنی کو تفویض کیا گیا تھا روز اول سے پولیس ویلفیئر فلنگ سٹیشن سے حاصل ہونے والی مکمل آمدن شہداء پولیس کی فیملیز اور غازیوں کے لیے مختص ہے حاصل آمدنی سے ہر ماہ 122 شہداء کے خاندانوں کو 15 ہزار روپے کی رقم بذریعہ کراس چیک ادا کی جاتی ہے روز اول سے پولیس ویلفیئر فلنگ اسٹیشن سے انے والی مکمل آمدن شہداء پولیس کی فیملیز اور غازیوں کے لیے مختص ہے حاصل آمدن سے ہر ماہ 122 شہداء کے خاندانوں کو 15 ہزار کی رقم بذریعہ کراس چیک ادا کی جاتی ہے معذور، شدید زخمی یا مستقل ادویات لینے اورعلاج کروانے والے غازیوں کو ہر ماہ 10 ہزار روپے ادا کیے جاتے ہیں کچہری ری ماڈلنگ کے دوران معاہدے کی خلاف ورزی کے خلاف عدم ادائیگیوں پر مذکورہ فلنگ سٹیشن کے مینجر عادل کرام کو نوٹس جاری کیا گیا اس حوالے سے شیل پاکستان کمپنی کو مذکورہ عادل اکرام کے خلاف تحریری طور پر اگاہ کیا جا چکا ہے کہ اس کی ڈیلر شپ ختم کر کے پمپ کو کمپنی آپریٹڈ کے طور پر فنکشنل کیا جائے راولپنڈی پولیس اس حوالے سے جھوٹا پراپرگنڈے کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی اور چارہ جوئی کا حق رکھتی ہے

X