LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) شراب اور اسلحہ کے خلاف کاروائی میں پولیس نے 08 افراد کو حراست میں لیکر 27 لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا

راولپنڈی (سہ پہر) شراب اور اسلحہ کے خلاف کاروائی میں پولیس نے 08 افراد کو حراست میں لیکر 27 لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا زیر حراست افراد کے خلاف کاروائیاں تھانہ پیرودھائی، بنی، چکلالہ، گنج منڈی، وارث خان، اور ٹیکسلا کے علاقوں میں کی گئیں

X