LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) رتہ امرال پولیس نے ایک ہفتہ قبل معمولی تلخ کلامی پر ساتھیوں کے ہمراہ تشدد سے خاتون اور اسکے بیٹے کو زخمی والے کرنے والا شخص کے خلاف مقدمہ کر کے ملوث شخص کو گرفتار کر لیا

راولپنڈی (سہ پہر) رتہ امرال پولیس نے ایک ہفتہ قبل معمولی تلخ کلامی پر ساتھیوں کے ہمراہ تشدد سے خاتون اور اسکے بیٹے کو زخمی والے کرنے والا شخص کے خلاف مقدمہ کر کے ملوث شخص کو گرفتار کر لیا، زیر حراست شخص کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے کاروائی جا رہی ہے

X